تازہ ترین
Home / admin (page 197)

سندھ حکومت کی عدم دلچسپی اور ہٹ دھرمی کے باعث صوبے میں سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی عدم دلچسپی اور ہٹ دھرمی کے باعث صوبے میں سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے صحت کے نظام کی ابتر صورتحال کی وجہ سے ہسپتالوں …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر خفیہ کیمروں سے آئسکریم کولڈ کارنر کی دکان پر فیملیز کی ویڈیو بنانے والے اوباش مالکان گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے حیدرآباد روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر کی حسن آئسکریم کولڈ کارنر کی دکان پر لگے ہوئے خفیہ کیمرے سے آئسکریم اور تھنڈے مشروبات پینے کے لیئے آنے والی فیملیز کی خفیہ وڈیو بنانے کی خبر اور وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے …

مزید پڑھیں

شہید صحافی عزیز میمن قتل کیس کے دو مرکزی ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل شہید بینظر آباد عرفان علی بلوچ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ڈپٹی انسپیکٹر جنرل شہید بینظر آباد عرفان علی بلوچ نوشہٓرو فیروز پہنچے جہاں ایس ایس پی الطاف لغاری نے ان کا استقبال کیا اس موقع پر ان کو سندھ پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی اس موقع پر ڈی آئی جی نے ایس ایس …

مزید پڑھیں

سندھ میں پانی کی مصنوعی قلت قرارداد پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی میں سخت احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں پانی کی مصنوعی قلت قرارداد پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی میں سخت احتجاج، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں اراکین اسمبلی نے احتجاج کیا۔ اپوزیشن کی سندھ میں پانی کی کمی پر سندھ …

مزید پڑھیں

سیپا نے عالمی یوم ماحول سمندر کا بہتا کچرہ صاف کرکے منایا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم ماحول کے سلسلے میں ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ نے سمندر میں سے بہتا کچرہ اٹھاکر عوام کو سمندر کچرے سے صاف رکھنے کی آگہی دی، سیپا کے افسران اورعملے نے کیماڑی میں بابا جیٹی اور گابا جیٹی پر مختلف لانچوں کے ذریعے دس ناٹیکل …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی دی ایکما بینڈ کی جانب سے پہلا اوریجنل سانگ ”لاہوتی“ ریلیز کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی فنون و لطیفہ کے فروغ کے لئے ہمیشہ سے کوشاں ہے، اِسی ضمن میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میوزک پروڈکشن کی جانب سے گلوکاروں کو موقع دیا گیا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں، آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی دی …

مزید پڑھیں

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کا بڑا فیصلہ، ہفتے سے دکانیں رات آٹھ بجے تک کھولیں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کا بڑا فیصلہ، ہفتے سے دکانیں رات آٹھ بجے تک کھولیں گے۔ ہفتہ 5 جون 2021 تمام مارکیٹیں احتجاجاً رات 8 بجے تک کھولیں گے۔ انتظامیہ اور پولیس نے تاجروں کے ساتھ زیادتی کی یا مارکیٹ سیل کی تو تاجر سڑکوں پر …

مزید پڑھیں

سندھ میں محکمہ تعلیم میں 244 ارب خرچ کرنے کے باوجود 69 لاکھ 45 ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمیعت علماء اسلام ف سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے اپنی جاری بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں محکمہ تعلیم میں 244 ارب خرچ کرنے کے باوجود 69 لاکھ 45 ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں، سندھ کے غریب مسکین …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز میں اٹھارہ سال سے زائد عمر کی نصف آبادی کو آئندہ تین ماہ کے اندر ویکسین لگائی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہرو فیروز میں 18 سال سے زائد عمر کی نصف آبادی کو آئندہ تین ماہ کے اندر ویکسین لگائی جائے گی اس بات کا اظہار ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ نے آج ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

کاٹی، فباٹی، بقاٹی اور سائٹ سپر ہائی وے کا کراچی چیمبر کی جاری ویڈیو میں دعوے کی تردید

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) ، فیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (فباٹی)، بن قاسم ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (بقاٹی) اور سائٹ سپر ہائی وے ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری نے کراچی چیمبر کی جانب سے …

مزید پڑھیں