جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے بیٹے و رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ کو عدالت سے گرفتار کرلیا۔ گزشتہ دنوں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں فرخ شاہ نے سپریم کورٹ میں ضمانت قبل از وقت …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے سیالکوٹ میں جنگی مشقوں کے اختتامی …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی میں آج الٹی گنگا بہ گئی، دو شوہر بیویوں کے ظلم کا شکار ایک لاک اپ ہوگیا ایک سسرالیوں کے سخت تشدد کے بعد ہسپتال پہنچ گیا۔ میرپورخاص شوگر مل کے قریب گاؤں طاہر ہوٹل کا رہائشی دوست علی پھنور کو بیوی سے …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) منتخب نمائندے سیاسی قائدین تین اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو ووٹ لیکر کامیاب ہوکر رفو چکر بن جائے، دوسرا وہ جو اقتدار پاور رکھنے کے باوجود بھی عوامی مسائل اور حلقے کی عوام کو رلیف نہ دے سکے انکے کے لیے بڑے فورم …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 آرٹیکل
نئے پاکستان کا نیا بجٹ تحریر: پروفیسر رفعت مظہر (قلم درازیاں) معاشیات میں ایم اے کرنے کے باوجود ہم ماہرِ معیشت نہ ہی کبھی اِس گورکھ دھندے میں پڑتے ہیں البتہ اتنا تو معلوم کہ جب طلب، رسد سے بڑھ جائے تو مہنگائی ہوتی ہے اور دنیا کا کوئی بھی …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) موٹر وے پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق، گاڑی نمبر وی-5714 جوکہ بذریعہ موٹر وے پشاور سے لاہور کی جانب جا رہی تھی بلکسر کے قریب موٹر وے پولیس …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والانے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو پانی سے محروم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ گرمی کی شدت سے بے حال اور پانی کی قلت کا شکار عوام بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی سخت ہدایات و احکامات کے پیش نظر ضلع پولیس نوشہرو فیروز کی جانب سے ضلع بھر میں جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ پولیس کی پہلی کاروائی میں ٹھاروشاہ تھانہ کی پولیس نے …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔ موقع ملا تو ضلع تناول بنائیں گے۔ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا پھلڑہ میں جلسہ سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پھلڑہ میں قومی وطن پارٹی کا جلسہ ہوا۔ جلسے میں آفتاب …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہروفیروز پیپلز پارٹی کی کال پر امین اللہ والے چوک پر دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے پانی بند کرنے پر پورے سندھ کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے حکم پر دھرنا۔ دھرنے کی رہنمائی نوشہرو فیروز کے …
مزید پڑھیں