تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پنجاب کا سندھ میں پانی بند کرنے پر نوشہرو فیروز میں پیپلز پارٹی کا دھرنا

پنجاب کا سندھ میں پانی بند کرنے پر نوشہرو فیروز میں پیپلز پارٹی کا دھرنا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہروفیروز پیپلز پارٹی کی کال پر امین اللہ والے چوک پر دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے پانی بند کرنے پر پورے سندھ کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے حکم پر دھرنا۔ دھرنے کی رہنمائی نوشہرو فیروز کے جیالوں اور پی پی ضلعی صدر فیروز خان جمالی، ایم پی اے ممتاز علی چانڈیو، ڈاکٹر فاطمہ شہناز انصاری، غضنفر راجپر اور پی پی ضلعی رہنما ہاری کمیٹی کے صدر بخشل سہتو، ضلعی رہنما سید ساجن شاہ، ذہیب پیرزادو، توفیق احمد مری نے کی۔ اپنی قیادت کو یقین دلایا ہم آپ کے ساتھ ہیں جئے بھٹو جئے بھٹو کے نعرے بلند ہوتے رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے