تازہ ترین
Home / admin (page 175)

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ہسپتال میں بڑے پیمانے پر گندگی کا ڈھیر، آگ ایک کوارٹر کے اندر سے بھڑک اٹھی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئر چترال ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اسٹور روم میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز ٹیم فائر وہیکلز کے ساتھ موقعے پر پہنچے اور اسٹور روم میں لگی آگ پر قابو پاکر آس پاس …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے ایس بی سی اے کے خلاف نوٹس لینے کے باوجود رشوت خوری اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ہٹ دھرمی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے ایس بی سی اے کے خلاف نوٹس لینے کے …

مزید پڑھیں

صوبے کے بجٹ میں صرف نمبروں کی ہیر پھیر ہے، سندھ حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔ رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ لاڑکانہ میں بلاول بھٹو نے نامکمل صنعتی زون کا افتتاح کردیا یہ لوگ بے نظیر کے نام کی تو لاج رکھ لیتے چائنہ کا انیل کپور اور …

مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو سالگرہ کے موقع پر خراج تحسین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں ہونے والی کرپشن کا حصہ بلاول کو پہچایا جاتا ہے بلاول ایک بڑی لیڈر کے …

مزید پڑھیں

سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر غازی ہری پور

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ہری پور محمد مغیث ثناء اللہ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر غازی نے مختلف قصابوں کی دوکانوں اور اشیاء خورد و نوش کی دوکانوں کا معائنہ کیا اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے، اس …

مزید پڑھیں

کے ڈی اے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ سردار ذوالفقار جنرل سیکریٹری کراچی پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے جنرل سیکرٹری سردار ذوالفقار نے وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر بلدیات اور چیف سیکریٹری سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کے ڈی اے میں 2012 سے خدمات سر انجام دینے والے کنٹریکٹ ملازمین کی حق تلفی کا فوری نوٹس لیں اور …

مزید پڑھیں

جھیل سیف الملوک سے غیر قانونی کشتیوں کو ہٹایا تاکہ ٹراؤٹ مچھلیوں کو کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچایا جاسکے۔ ریاض خان محسود کمشنر ہزارہ ڈویژن

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا خیبر پختونخوا کے حالیہ دورے کی روشنی میں کمشنر ہزارہ ڈویژن ریاض خان محسود نے پیر کے روز ناران جھیل سیف الملوک کا دورہ کیا اور وہاں پر چلنے والی 28 غیر قانونی کشتیاں چلتے ہوئے …

مزید پڑھیں

عثمان کاکڑ بہترین ساتھی تھے، عثمان کاکڑ بلوچستان کی عوام کی آواز تھے۔ صوبائی وزراء حکومت سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ، وزیر تعلیم سعید غنی اور پیپلز پارٹی کے انفارمیشن سیکریٹری عاجز دھامراہ سینٹر عثمان کاکڑ کے انتقال کی اطلاع پر مقامی ہسپتال پہنچ گئے۔ صوبائی وزراء سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال کی خبر سن کر فوری ہسپتال پہنچے۔ …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی ایک ٹرم چار سال کی ہونی چاہیے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ارباب اختیار، سیاسی دانشوروں، کالم نگاروں، ایڈیٹرز اور سیاسیات کے پروفیسروں اور طلبہ سے اپیل ہے کہ انتخابی اصلاحات کے تناظر میں پولیٹیکل پارٹیز قانون سازی اس طرح ہونی چاہئے کہ دو بار سے زائد …

مزید پڑھیں

ہم کارکردگی کی بنیاد پر 2023ء کے الیکشن قومی سطح پر کلین سویپ کریں گے۔ وزیر بلدیات خیبر پختونخوا اکبر ایوب خان

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات، انتخابات، دیہی ترقی و پارلیمانی امور اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی محمود خان کی ولولہ انگیز قیادت میں متوازن فلاحی و ترقیاتی بجٹ پیش کئے گئے جسکے ثمرات جلد عوام تک پہنچنا …

مزید پڑھیں