Home / اہم خبریں / جامعہ سندھ جامشورو کی متاثرہ طالبہ الماس کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

جامعہ سندھ جامشورو کی متاثرہ طالبہ الماس کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

جامشورو (بیورو رپورٹ) جامعہ سندھ جامشورو میں طالبہ الماس بھان کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کا معاملہ، پوليس کا سجاول میں طالبہ کے گھر پر چھاپہ، گرفتار کرنے کی کوشش، متاثرہ طالبہ الماس کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ جس میں متاثرہ طالبہ نے تحفظ کی اپیل کرتے ہوۓ کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس نے رات کو میرے گھر پر چھاپہ مارا۔

 

مزید پڑھیں: کومبیکس اسپورٹس نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کے مطابق کھیل کا سامان فراہم کرنےکیلئے کوشاں ہے۔ عمر سعید
https://www.nopnewstv.com/world-class-sports-equipment

چھاپے کے دوران مجھے اور میرے والد کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، مبینہ طور پر اغوا ہونے والی طالبہ الماس بھان کے والد عباس بھان کا کہنا ہے کہ میری بیٹی اور مجھے جان کا خطرہ ہے، تحفظ دیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے