تازہ ترین
Home / admin (page 1022)

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے 7 جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی آرمی چیف بھی شریک

راولپنڈی (نوپ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقوں گرلامی اور سپیرا کنٹر میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلے میں شہید ہونے والے 7 جوانوں کی نمازِ جنازہ راولپنڈی گیریژن میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ …

مزید پڑھیں

ملک میں جاری گرمی کی لہر کا زور ٹوٹ گیا پنجاب، کے پی کے، گلگت بلتستان میں بارشیں

لاہور (بیورو رپورٹ) گزشتہ چند روز سے جاری گرمی کی لہر کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں بادل برسنے سے موسم حسین اور سہانہ ہوگیا، ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید ٹھنڈا کردیا،، جبکہ گرمی اور حبس کی بھی چھٹی ہوگئی، موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آئندہ …

مزید پڑھیں

قومی عوامی تحریک میہڑ سندھو کی دریا سندھ پر ڈیم اور سندھ میں افغانیوں، برمیوں اور دیگر مہاجرین کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دینے کے خلاف احتجاجی ریلی

میہڑ (عبدالرحمان قمبرانی) قومی عوامی تحریک کی طرف سے سندھو دریاء کے اوپر سارے ڈیم اور سندھ میں افغانیوں، برمیوں اور دیگر مہاجرین کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دینے کے خلاف آج قومی عوامی تحریک میہڑ کی طرف سے مرکزی رہنماء ایڈوکیٹ منور جتوئی، تحصیل میہڑ کے صدر ڈاکٹر واجد …

مزید پڑھیں

ایشیا کی سب سے بڑی گدھوں کی منڈی میں قیمتی اور نایاب گدھے لاکھوں میں فروخت، مقامی انتظامیہ کو لاکھوں کا فائدہ کاغذوں میں ہزاروں کا فائدہ درج

میرپورخاص (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) بدین کے قصبے ٹنڈو غلام علی میں لگنے والی سالانہ گدھا منڈی کے دوسرے اور آخری روز فروخت ہونے والے ایٹم بم، راکٹ، میزائل، ایف 17، توپ، کلاشن کوف، میرا، چکوری، ریشمہ، شرمیلہ، کشمالہ اور ماروی نامی گدھے، گدھیاں اور خچر اپنے خریداروں کے …

مزید پڑھیں

اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو نہ وہاں گھاس اگے گی اور نہ ہی چڑیاں چہکیں گی اور نہ ہی مندر میں گھنٹیاں بجیں گی- وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے بھارتی آرمی چیف کی دھمکی کا کرارا جواب دے دیا ۔ وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ اگر حملہ ہوا تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی اور نہ ہی چڑیاں چہکیں گی اور نہ ہی مندر میں گھنٹیاں بجیں …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نے مراکش کی بندرگاہ کاسا بلانکا کا دورہ کیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نے مراکش کی بندرگاہ کاسا بلانکا کا دورہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا مراکش نیوی کے آفیسرز اور رباط میں پاکستان کے سفارتخانے کے حکام نے پرتپاک استقبال …

مزید پڑھیں

ایشیا کی سب سے بڑی گدھوں کی منڈی، آخر یہ منڈی کہاں ہے؟ اور اس میں کس نسل کے گدھے موجود ہیں خبر کو کلک کریں اور حیرت میں مبتلا ہوجائیں

میرپورخاص (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) عید قربان پر تو مویشیوں کی سب سے بڑی منڈی تو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لگائی جاتی ہے مگر آپ یہ جان کر اب حیرت میں مبتلا ہوجائیں گے کہ بدین ضلع کے شہر ٹنڈو غلام علی میں محرم الحرام …

مزید پڑھیں

کراچی میں سورج کو جلال آگیا، شہری نڈھال، سمندر کی ہواؤں نے بھی چپ سادھ لی

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں ایک بار پھر سورج کا پارہ ہائی ہوگیا شہر قائد میں سمندری ہوائیں رک گئیں، محکمہ موسمیات نے گرمی کی نئی لہر کی پیشنگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں گرمی کی نئی لہر کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے …

مزید پڑھیں

جامشورو پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، دو عورتوں سمیت چھ ملزمان گرفتار

جامشورو (رپوٹ سبحان بلوچ) جامشورو پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ۔ دو عورتوں سمیت چھ ملزمان گرفتار۔ایس ایچ او سیہون شریف کا سندھ بینک کے نزدیک فحاشی کے اڈے پر چھاپہ دو عورتوں سمیت چھ ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں شاملِ اشرف ولد نبی بخش اوٹو۔ عبدالوحاب ولد عبدالخالق …

مزید پڑھیں

پیپلز کسان کمیٹی ضلع دادو کے رہنماء نے سندھ میں تنظیم سازی مکمل کرنے کی اپیل کردی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) پیپلز کسان کمیٹی ضلع دادو کے رہنماء نے سندھ میں تنظیم سازی مکمل کرنے کی اپیل کردی- تفصیلات کے مطابق پیپلز کسان کمیٹی ضلع دادو کے رہنما عبدالغفار شاھانی، منیر پہنور اور ندیم پہنور نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں