Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں اسلحہ کے زور پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 6 لاکھ روپے لوٹ لئے

میاں چنوں میں اسلحہ کے زور پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 6 لاکھ روپے لوٹ لئے

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) چک نمبر 108 پندرہ ایل کے رہنے والے عبدالغفار نامی شخص سے پھاٹک بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات- نامعلوم موٹر سائیکل سوار تین ڈاکو عبدالغفار سے چھ لاکھ روپے گن پوائنٹ پر چھین کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوۓ فرار عبدالغفار چھ لاکھ روپے حبیب بنک سے نکلوا کر آ رہا تھا کہ اس کے ساتھ یہ واردات رونما ہوئی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے