تازہ ترین
Home / admin (page 1021)

کشمورگرڈ اسٹیشن انڈس ہائی وے کے نزدیک کوچ اور ٹرک میں تصادم- خواتین اوربچوں سمیت 10 افراد زخمی

کشمور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کشمور روڈ پر حادثہ- گرڈ اسٹیشن کے مقام انڈس ہاٸی وے پر مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم- ۔تصادم کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری کشمور سول ہسپتال منتعقل کردیا گیا

مزید پڑھیں

بڑے ہتھیار استعمال کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے- اینٹی کار لفٹنگ سیل نے ملزموں کو گرفتار کیا- ڈی آئی جی سی آئی اے امین یوسفزئی کی پریس کانفرنس

کراچی (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی سی آئی اے امین یوسفزئی کی پریس کانفرنس- بڑے ہتھیار استعمال کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے پہلی بار پانچ رکنی گروہ نے اسٹریٹ کرائم میں بڑا ہتھیار استعمال کیا گروہ کے پانچ میں سے چار لوگ گرفتار کرلئے گئے اینٹی کار …

مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیلی ایئر چیف سے ملاقات کرنے سے صاف انکار کردیا

ماسکو (نوپ نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے اصولی فیصلے پر ڈٹ گئے- اسرئیلی ایئر چیف جوکہ اپنے وفد کے ہمراہ ان دنوں روس کے دورے پر ہیں اور اپنے ہمراہ روسی طیارے آئی ایل 20 کو نشانہ بناکر مار گرانے کی ایک رپورٹ بھی ہمراہ لیکر آۓ ہیں- …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی سادگی مہم امریکہ میں بھی ! وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ٹرین کے زریعے واشنگٹن ڈی سی پہنچے

واشنگٹن ( نوپ نیوز) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم عمران خان کی سادگی پالیسی کے تحت واشنگٹن ڈی سی سے ایم ٹریک کے زریعے مین ہٹن پہنچے- جہاں نیویارک پین سٹیشن پر اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے ان کا استقبال کیا- …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کے 88 ویں قومی دن کے موقعے پر مکہ ملینیم و ٹاور ہولڈ کی تقریب میں تھائی لینڈ ٹریڈ ایڈوائزر پاکستان عارف سلمان کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) سعودی عرب مکہ میلینیم ہوٹل اور ٹاور ہولڈ کی انتظامیہ نے 88 ویں یوم الوطن کی تقریب منعقد کی جس تھائی لینڈ ٹریڈ ایڈوائزر پاکستان عارف سلمان نے مہمان خصوصی کہ طور پر شرکت کی- جہاں میزبانوں نے اپنے خصوصی مہمان کے ساتھ ملکر قومی دن …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال کی تاریخ میں ایک ممتاز نام میاں رضوان علی بانی ماڈل ٹاؤن فٹبال اکیڈمی. گزشتہ 33 برسوں سے اپنی خدمات اس کھیل کو دے رہے ہیں

پورٹ لوئس/ موریشس سے (اسپیشل رپورٹ : محمد عمر) فٹبال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے مگر پاکستان میں یہ کھیل ابھی تک پروان کیوں نہیں چڑھا اس کی کیا وجوہات ہے کھیل کے اس شعبہ میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کا ادارہ بھی موجود ہے مگر دکھائی یوں دیتا ہے …

مزید پڑھیں

سبی بائی پاس کے قریب بس اور مہران کار میں تصادم

سبی (رپورٹ: محمد عمر) سبی بائی پاس کے قریب بس اور مہران کار میں تصادم، تصادم کے دوران مہران کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا واقع کی اطلاع ملنے کے بعد صدر پولیس اور ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے بروقت …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزرا کے لیے کوئی چھٹی نہیں ہے، وزراء ہفتے میں 7 روز …

مزید پڑھیں

خاتون اول بشریٰ بی بی لاہور میں بےسہارا افراد اور لاوارث بچیوں سے بھی ملیں

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لاہور میں سماجی سرگرمیاں جاری رکھیں، خاتون اول بشری بی بی بےسہارا اور بزرگ افراد سے ملنے اولڈ ایج ہوم پہنچیں۔ رہنما تحریک انصاف فرح خان بھی ان کے ساتھ تھیں۔ خاتون اول لاوارث بچیوں سے ملنے کاشانہ …

مزید پڑھیں

بھارت سے تعلقات کو بہتر کرنے کی خواہش کو کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے۔ اگر بھارت دھمکیاں دے گا تو پوری قوم کھڑی ہے۔ وزیراعظم عمران خان

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم کسی عالمی طاقت کا دباؤ لینے والے نہیں، پتا نہیں بھارت میں کیوں تکبر ہے، بھارت سے تعلقات کو بہترکرنے کی خواہش کو کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے، اگر بھارت دھمکیاں دے گا توپوری قوم کھڑی ہے۔ انہوں نے لاہور میں …

مزید پڑھیں