تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم پولیس کی کاروائی 3 رکنی جرائم پیشہ خواتین گرفتار مقدمہ درج

ٹنڈو آدم پولیس کی کاروائی 3 رکنی جرائم پیشہ خواتین گرفتار مقدمہ درج

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے نواحی علاقے گوٹھ میرحسن مری کی رہائشی شادی شدہ تین خواتین پروین زوجہ یاسر بھٹی، زرینہ زوجہ عبدالحق بھٹی، فوزیہ زوجہ امجد بھٹی کو ٹنڈو آدم سٹی پولیس نے گرفتار کرکے سٹی تھانے میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا ایس ایچ او سٹی تھانہ ٹنڈو آدم حاجی محمد اسلم بلو کے مطابق گرفتار خواتین پیشہ ور چور ہیں انکا ایک مخصوص ٹولہ ہے جو بسوں، ویگنوں، چنگچی رکشاؤں میں مسافر مرد و خواتین کی جیبیں کاٹتی ہیں خواتین سے موبائل پرس تک چھین لیتی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو پاکستان کا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیجیٹل صوبہ بنانے کے لیے حکومت اور ہواوے کے درمیان معاہدہ

شنگھائی، چین (نوپ نیوز انٹرنیشنل ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے دورۂ چین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے