تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی کی رہائشی نوجوان 18 سالہ لڑکی کی میرپورخاص میں پر اسرار موت

کراچی کی رہائشی نوجوان 18 سالہ لڑکی کی میرپورخاص میں پر اسرار موت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی کی رہائشی نوجوان 18 سالہ لڑکی کی پر اسرار موت۔ میرپورخاص کی کھان پولیس اسٹیشن کی حدود جمڑاؤ کینال میں لڑکی کی پر اسرار خودکشی۔ جمڑاؤ کینال کے پھڑدو موری کے قریب اپنے کزن کے ساتھ موٹر سائیکل پر جانے والی 18 سالہ بی بی مری ولدیت مولابخش مری نے چھلانگ لگائی جبکہ موٹر سائیکل پر لیکر جانے والا کزن محفوظ ۔ گوٹھ صدیق مری میں رشتے داروں کے گھر آنے والی لڑکی کراچی میں رہتی تھی یہاں آ کر خودکشی کرنے کا قصہ سمجھ سے باہر ہے۔ کھان پولیس اور علاقہ مکین لاش کو تیراکوں کی مدد سے ڈھونڈنے میں مصروف ہیں رات کی اندھیرے اور کینال میں پانی زیادہ ہونے سے لاش ڈھونڈنے میں مشکلات ہورہی ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے