مارچ 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی ہندو برادری نے ہولی منائی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں ہندو برادری کیجانب سے ہولی منائی گئی۔ ہندو پنچائت کے رہنما لیلارام پریمی نے ہولی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس ملک …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صحافیوں کی جبری برطرفی کا دکھ مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ مجھے بھی جبری طور پر پارٹی سے نکالا گیا ہے۔ میری پوری جماعت صحافیوں کے حقوق کے حصول کے …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما رزاق باجوہ نے کراچی میں اچانک ہونے والی دہشت گردی پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ جمعہ کے مبارک دن پر مولانا محمد عثمان تقی گاڑی کو نشانہ بنانے دوسری جانب نیپا …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز عطا کردیا۔ ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد دورہ پاکستان پر ہیں جہاں انہوں نے سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا جبکہ انہوں نے اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو ” پروٹون “ گاڑی تحفے میں دینے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان
جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں خوش رہنے والی اقوام میں پہلا نمبر فِن لیںڈ کا ہے اور اس فہرست میں جنوبی سوڈان سب سے آخری نمبر پر ہے۔ تاہم جنوبی ایشیا میں پاکستان اس فہرست میں پہلے اور افغانستان ساتویں یا آخری نمبر پر ہے۔ اقوامِ متحدہ کے تحت …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملائیشیاء کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں اہم معاملات پر بات چیت ہوئی ہے، دوسرے مسلم ممالک کو بھی اپنی ترقی پرتوجہ دینی ہوگی، ہماری بات چیت میں مسلم ممالک اہم موضوع رہے۔ ملائیشیاء کے وزیراعظم مہاتیر محمد …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قاتلانہ حملے میں بچ جانے والے دارالعلوم کراچی کے شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حملے کے وقت کچھ اندازہ نہیں ہو رہا تھا کہ کیا ہو رہا ہے، اللہ کا شکر ہے حملے میں اہل خانہ محفوظ رہے۔ حملے کے بعد میڈیا …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے، ذرائع کے مطابق امریکی کمپنی ایگزن موبائل 5 ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کرنے میں کامیاب، بنا کسی رکاوٹ کے اتنی گہرائی میں ڈرلنگ کرنا اور پرشر کک ملنے کا مطلب ہے …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تجارت
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کے مشیرِ تجارت رزاق داؤد نے بتایا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے ساتھ آنے والا وفد جمعہ کے روز پاکستان کے ساتھ 90 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کرے گا۔ یہ معاہدے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی صنعت …
مزید پڑھیں