تازہ ترین
Home / Tag Archives: Karachi (page 27)

Tag Archives: Karachi

صوبائی سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا وزیر اعلیٰ سندھ کے نام کھلا خط

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا وزیر اعلیٰ سندھ کے نام کھلا خط، پورے ملک اور صوبہ سندھ کورونا وائرس جیسے موذی مرض سے گذر رہا ہے۔ بحیثیت وزیر اعلیٰ سندھ سب سے پہلے آپ نے عملی اقدامات کئے جے …

مزید پڑھیں

کریڈو ویلفیئر ایسوسی ایشن کی راشن تقسیم کرنے کی مہم جاری، مہم میں خیال رکھا ہے کہ کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو۔ شیخ فرہاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کریڈو ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر غریبوں اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد میں راشن اور پکا ہوا کھانا تقسیم کرنے کی مہم جاری ہے۔ 15 روز سے جاری اس مہم …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہم سب کو اپنے حصّے کی ذمے داری ادا کرنا ہوگی۔ اولمپئین اصلاح الدین صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ہاکی کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے جہاں ملک کا ہر طبقہ متاثر ہوا ہے وہیں لاک ڈاؤن کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہونے کی وجہ سے ہمارے اسپورٹس مین بھی اپنے گھروں تک …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی جانب سے پہلا ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر کا قیام، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا سیکرٹری روشن شیخ کے ہمراہ دورہ

  کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر بلدیات، اطلاعات و جنگلات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کا پہلا ڈرائیو تھرو کورونا ٹیسٹ سینٹر کراچی کے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں قائم کردیا گیا ہے، جس کے باعث کورونا وائرس کے مریضوں کا …

مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی بلال غفار اپنے حلقے پی ایس 103 کی غریب عوام میں راشن تقسیم کرنے میں سرگرم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے گزشتہ روز اپنے حلقے پی ایس 103 کی غریب عوام میں راشن تقسیم کرنے کا خصوصی اہتمام کیا، حلقے میں راشن کی تقسیم کا عمل روزمرہ کی بنیاد پر کمانے والے افراد کے لیے …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کی وجہ سے تھیلیسیمیا کے مریضوں سمیت دیگر مریض بھی پریشان ہیں، عوام بڑھ چڑھ کر خون کے عطیات دیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ روز پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی تھیلیسیمیا کے مریضوں کو خون عطیہ کرنے کی اپیل کی تھی جس پر پی ٹی آئی ملیر کی جانب سے عسکری ٹاؤن کے شمائلہ اسکول میں خون جمع کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کا کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سالانہ انتخابات میں بلامقابلہ نومنتخب صدر و دیگر ذمہ داروں کو مبارک باد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے کراچی یونین آف جرنلسٹس …

مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جنید علی شاہ کی میڈیکل سے وابستہ افراد سے اپیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر جنید علی شاہ کی میڈیکل سے وابستہ افراد سے اپیل، یہ وقت گھروں رہنے کا یا چھپنے کا نہیں ہے۔ ایکسپو سینٹر میں قائم قرنطینہ سمیت دیگر قرنطینہ اور ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ادویات سمیت علاج معالجے کے لئے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پولیس کی وردی تبدیلی کرنے کی منظوری دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پولیس کی وردی تبدیلی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کی جانب سے پولیس یونیفارمز تبدیل کرنے کی تجاویز کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے، پائلٹ پروجیکٹ کے تحت ابتدائی مرحلے میں سندھ پولیس …

مزید پڑھیں

کراچی کورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر 6۔سی کے مکینوں کا کے ڈی اے، علاقہ پولیس اور قبضہ مافیا کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر 6۔سی کے مکینوں کا کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں موجود بدعنوان افسران اور علاقہ پولیس کی سرپرستی میں سرگرم بھتہ خوروں و قبضہ مافیا کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا، ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ کی جانب …

مزید پڑھیں