تازہ ترین
Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 31)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

مہوٹہ برداری پاکستان میں ایک خاص مقام رکھتی ہے

عثمان احمد خاں مہوٹہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مہوٹہ برداری نے ہر شعبہ جات میں اپنی محنت اور لگن سے مقام حاصل کیا ہے ۔ حال ہی میں مہوٹہ برداری کی تاریخ پر ایک کتاب لکھی گئی۔ جو مہوٹہ جٹ نامہ کے نام سے شائع ہوئی۔ اس …

مزید پڑھیں

کرسمس کی حقیقت ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

اگر کوئی مسلمان یہ کہتا ہے کہ وہ اپنے عیسائی بھائیوں کی اور عیسی علیہ السلام کی تکریم میں کرسمس مناتا ہے۔تو درحقیقت وہ یہ سب کر رہا ہوتا ہے۔ 1: توہین الہی۔ قرآن پاک کی سورہ مریم آآیت 91-92 اور 88-89 میں اللہ تعالی فرماتا ہے۔ ” وہ کہتے …

مزید پڑھیں

بسم اللہ کی فضیلت ۔۔۔ تحریر : بنتِ علی قریشی (راولپنڈی)

اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو بعض چھوٹی چھوٹی چیزوں سے بڑی برکات عطاء فرمائی ہیں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسی میں شامل ہے اس آیت کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد حاصل ہوتی ہے اس چھوٹی سی آیت میں اس قدر طاقت ہے کہ کوئی عام انسان تصور نہیں …

مزید پڑھیں

” قاسم علی شاہ اور پیسہ“ ۔۔۔ تحریر : صباء فاطمہ (ڈاہرانوالہ)

اس دنیا میں پیسے کی بے حد اہمیت اور بہت بڑی ضرورت ہے اتنی کہ قبر کی اینٹوں سے لے کر اکثر قبر کی جگہ خریدنے کے لیےبھی پیسہ درکار ہے ”قاسم شاہ “ کے خلاف بہت سے لوگ اٹھے ان کے خلاف بہت کچھ بولا گیا کہ ہر لیکچر …

مزید پڑھیں

رب سے اظہارِ عشق ہو ۔۔۔ تحریر : رابعہ فاروق

مجھے عشق ہو،پھر اِظہارِ عشق ہو سیاہی رات ہو،چاندنی ساتھ ہو محبت سے دل میرا معمور ہو اگر میرا رب سے اِظہارِ عشق ہو میری دعا میں یقیں اس طرح ہو میری فریاد ہو،رب کا "کن فیکون” ہو ہر شب کے وسطی پہر،پیشانی سجدہ ریز ہو اگر میرا رب سے …

مزید پڑھیں

فاطمہ بنت عبداللہ ۔۔۔ تحریر : مناہل ناز (راولپنڈی)

فاطمہ کیا اردو کی کتاب ہے تمہارے پاس؟ یہ آواز عائشہ کی تھی جو کہ حسب معمول سکول میں اپنی کتاب لانا بھول گئی تھی۔ یہ لو آج سے یہ کتاب تمہاری یہ میرے پاس رہے گی تاکہ تم جب کتاب نہ لاؤ تو میں تمہیں یہ دوں فاطمہ نے …

مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے لوٹے ۔۔۔ تحریر : محمد نسیم رنزوریار

قارئین کرام!!! مغربی جمہوریت، مغربی کٹھ پتلیوں اور ان کے کارکنوں کو چیلنج کرتا ہوں، اگر آپ واقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو جہادیوں، اسلام کے کارکنوں اور غازیوں پر لگائے گئے دہشتگردوں کا لیبل اور انکے خیلاف کئے گئے پروپیگنڈے کی دفاع میں بیان کی آزادی کیوں نہیں …

مزید پڑھیں

شہدائے سانحہ پشاور ۔۔۔ تحریر : مناہل ناز (راولپنڈی)

“عادل جلدی کرو مجھے زور لیٹ کروا دیتے ہو تم” یہ آواز رایان کی تھی جو شیشے کے سامنے کھڑا اپنے بال سنوار رہا تھا اور ساتھ ہی اپنے چھوٹے بھائی کو اٹھانے کی ناکام کوشش بھی کر رہا تھا۔ عادل جوکہ حسب معمول دیر سے اٹھا تھا یونیفارم پہن …

مزید پڑھیں

"اعتبار” ۔۔۔ تحریر : چندا آمنہّ ( قصور)

کسی بھی رشتے کی پہلی اور مضبوط کڑی اعتبار ہے۔ کبھی کبھی اعتبار بہت سے نئے رشتوں کا آغاز ثابت ہوتا ہے۔ زندگی کے ہر پہلو میں لفظ اعتبار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ جہاں اعتبار نہ ہو وہاں کوئی تعلق قائم تو کیا کوئی تعلق وجود میں نہیں آسکتا۔ …

مزید پڑھیں

سانحہ پشاور (دسمبر لہو لہو) ۔۔۔ تحریر : عائشہ صفدر (فیصل آباد)

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستاں میں ہمیں بھی یاد کرلینا چمن میں جب بہار آئے بہادر پھولوں کے مقابل ظالم درندوں نے ایسا قصہ رقم کیا، کہ جسے تاریک اور وہ مائیں جنہوں نے اپنے لال کھوئے ہیں کبھی فراموش ہو ہی نہیں سکتا۔ مگر تاریخ میں فاتح …

مزید پڑھیں