Home / Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza (page 33)

Tag Archives: Dr.Ghulam Murtaza

کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غلام مصطفیٰ جٹ ان ایکشن.

سموگ کا باعث بننے والی فیکٹری سمیت گیس ری فلنگ کرنے والے تین کاروبار سیل.. کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غلام مصطفیٰ جٹ نے سموگ کا باعث بننے والی زہریلا دھواں چھوڑنے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور فیکٹری کو …

مزید پڑھیں

تلاش گمشده

معین خان نمبر دار ولد حاجی اکبر خان نمبر دار 665/6 گ ب اور ولید خان کے بڑے بھائی جو کہ مورخہ 22-12-09 بروز جمعہ صبح 11:00 بجے سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ا سکے بارے میں معلومات  ہو تو درج ذیل نمبرز پر اطلاع دیں 0336-7951062 0308-4401149  

مزید پڑھیں

تلاش گمشده ۔۔۔ عمر ولد ناصر علی

یہ بچہّ عمر ولد ناصر علی جو کہ 8 نومبر 2022 کو لاہور S.A GARDAN سے لا پتہ ہوا ہے۔ بچہّ عمر کمالیہ کا رہائشی ہے۔ جس کی عمر 12 سال ہے۔ جس کسی کو اس کے بارے میں معلوم ہو یا جس کسی کے پاس ہو وہ ان نمبر …

مزید پڑھیں

صفدر خان باغی کی ڈی جی انفارمیشن خیبر پختونخواہ امداد اللہ کے ساتھ ملاقات۔

ملاقات میں اخبارات مالکان کو درپیش مسائل و مشکلات پر بات چیت ہوئی۔ پشاور( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر ) صفدر خان باغی کی ڈی جی انفارمیشن کے ساتھ ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختون خواہ صفدر خان باغی کی ڈائریکٹر …

مزید پڑھیں

سانحہ پشاور ۔۔۔ تحریر : چندا آمنہّ (قصور)

16 دسمبر 2014 روز کی طرح وہ ننھی کلیاں اپنی مسکراہٹیں بکھیرتے، صبح صبح سارا گھر سر پر اُٹھائے، اپنے روشن مستقبل کی اُمنگوں کو دل میں سجائے سکول کے لیے تیار ہوئے۔ ماں کی دعائیں لے کر رخصت یہ لختِ جگر اپنے سفر پر گامزن ہوئے تو کبھی لوٹ …

مزید پڑھیں

وقت ۔۔۔ تحریر : بنتِ علی قریشی (راولپنڈی)

اللہ رب العزت نے ہم سب کو بہت ساری نعمتیں عطا فرمائیں اور ان سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے اسباب بھی عطا فرمائے اور ان میں وقت کی نعمت زمانہ، حال ،ماضی اب اسکی قدر کو پہچاننا اور وقت کو اپنے کام میں لا کر قیمتی بنانا ہر انسان …

مزید پڑھیں

آنلائن ورکنگ ، آنلائن ارننگز۔۔۔ ایک فریب یا حقیقت ۔۔۔ تحریر : سپنا اویس(بہاولنگر)

آنلائن ورکنگ یعنی انٹر نیٹ پر کام کرنا۔ آنلائن ارننگز انٹرنیٹ کے ذریعے سے پیسے کمانا۔ آجکل انٹرنیٹ کا دور ہے ہر چیز آنلائن ہو چکی ہے۔ تعلیم سے لے کر کمانے تک جو کہ خوش آئین عمل ہے۔ پاکستان میں رہتے ہوئے ہم دوسرے ممالک میں آسانی کے ساتھ …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل چئیرمین سہیل چیمہ سے صحافی وفد کی ملاقات

صحافی وفد نے سہیل چیمہ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، اور عوامی مسائل پرتفصیلی گفتگو ہوئی لاہور ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب شکلیت سیل چیئرمین لاہور ڈویژن سہیل چیمہ سے صحافی وفد کی ملاقات ہوئی۔ وفد نے سہیل چیمہ کو پھولوں کا گلدستہ پیش …

مزید پڑھیں

ماں ۔۔۔ تحریر : رابعہ فاروق، ناڑی ضلع خوشاب

خواہشیں، خواب اور حسرتیں اپنی اے ماں منسوب ساری مجھ سے کر دی پیاری اے ماں ہر درد زندگی کا مسکرا کر سہہ لیتی اے ماں نہ اف کرتی نہ شکوہ ، میری پیاری اے ماں پرورش،تربیت اور گن سارے مجھ میں اے ماں میری ذات کے دریچوں میں پیوست …

مزید پڑھیں

بچےّ کی پہلی درس گاہ ماں کی گود ۔۔۔ تحریر : چندا آمنہّ ( قصور)

ماں کی گود بچےّ کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے۔ ماں کی مذہب سے لگن، عادات واطوار، رہن سہن، تہذیب وثقافت کا رنگ اولاد میں نظر آتا ہے۔ ماں کا دودھ 6 ماہ کی عمر تک بچے کے لیے انتہائی مفید ہے زیادہ سے زیادہ دو سال تک بھی پلا …

مزید پڑھیں