بیٹیوں کے خواب! … تحریر : عاکفہ وحید (سرگودھا)
بیٹیوں کے خواب زمانے کو تب ہی اچھے لگتے ہیں جب ان کے ساتھ چند پیسے بھی منسلک ہو جائیں۔ یہ خالی "فخر” جو ہے نا یہ صرف بیٹوں کے خوابوں پر ہی ہوتا ہے۔ بیٹے بھلے گھر میں پیسے نہ بھی لاتے ہوں مگر والدین کو اس بات کا … مزید پڑھیں