تازہ ترین
Home / Tag Archives: Crime (page 17)

Tag Archives: Crime

نصیر آباد میں ایکساٸز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس پولیس کی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی

  ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایکساٸز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس آفس نصیرآباد کے عملے نے انسپکٹر عمران احمد عرانی انسپکٹر قربان علی، سپاہی علی جان سبحان علی نصیب اللّٰہ و دیگر نے منشیات کے خلاف خصوصی مہم کے تحت نوتال کے قریب ناکہ بندی کردی ایک مشکوک پک …

مزید پڑھیں

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 11 برس بیت گئے لیکن بھارت میں دہشت گردی کے شکار 68 مسافروں میں پاکستانی مسافروں کے ساتھ میرپورخاص کے ایک ہی خاندان کے جان گوا بیٹھنے والے میاں، بیوی اور دو بیٹیوں کے اہل خانہ انصاف کے منتظر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین حادثے کو 11 سال بیت گئے دنیا میں دہشتگرد اور انتہا پسند ملک کے طور پر پہچانے جانے والے بھارت نے اس سانحے میں دہشتگردی کے شکار افراد کے اہل خانہ کے ساتھ نہ انصاف کر سکا اور نہ ہی سانحے میں …

مزید پڑھیں

کوئٹہ پولیس کی گاڑی پر بم حملہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ پولیس کی گاڑی پر بم حملہ، مسلح  افراد کی جانب سے نصب بم سے پولیس گاڑی  کو نشانہ بنایا گیا۔ موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس کی گشت پر مامور گاڑی کے قریب دھماکہ سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق …

مزید پڑھیں

کراچی جمشید کوارٹر پولیس کی اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کاروائی 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فون برآمد

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی جمشید کوارٹر پولیس کی اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔ دوران اسنیپ چیکنگ اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان جمشید کوارٹر، سپر مارکیٹ اور سولجر بازار کے علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ صدر کی حدود اراضی کے تنازع پر دو گروپوں کی ایک دوسرے کو ڈرانے دھمکانے کے لئے ہوائی فائرنگ، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، دونوں جانب کے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تھانہ صدر کی حدود میں چہکان …

مزید پڑھیں

ورثاء اور لاش آگے آگے پیچھے پیچھے پولیس، میرپورخاص کی تاریخ کا عجیب منظر انوکھا واقعیہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ورثاء اور لاش آگے آگے پیچھے پیچھے پولیس، میرپورخاص کی تاریخ کا عجیب منظر انوکھا واقعیہ، لڑکی مر گئی لاش سات گھنٹے سے سول اسپتال میں رکھی ہوئی تعفن پھیلا رہی ہے۔ لاش نہ ملنے پر متوفی لڑکی کے ورثاء کا احتجاج۔ ورثاء زبردستی پولیس …

مزید پڑھیں

منشیات کی خرید و فروخت پرکم سے کم 10 سال قید اور سزائے موت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) خیبر پختونخوا حکومت نے منشیات کی روک تھام کیلئے بل تیارکرلیا، منشیات کی خرید و فروخت پر کم سے کم 10 سال قید اور سزائے موت تجویز کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے منشیات کی روک تھام کیلئے بل تیار …

مزید پڑھیں

بچے کے ساتھ زیادتی کرکے اس کی وڈیو بھی بنا ڈالی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بدکردار افراد نے بچے کے ساتھ زیادتی کرکے اس کی وڈیو بھی بناڈالی، بچے کے والد کی رپورٹ پر دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ پروا کی حدود میں نائیویلہ مائنر کے قریب بدکردار افراد نے بچے کی ساتھ زیادتی کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں گلشن کالونی کی رہائشی 18 سالہ طالبہ کی خودکشی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گلشن کالونی کی رہائشی نویں جماعت کی طالبہ 18 سالہ حنا ولد رانو کی گھر سے لاش بر آمد۔ نویں جماعت کی طالبہ کی لاش کو سول اسپتال سے ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی دی ہے۔ ورثاء واقعے کو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں کھپرو ناکہ کے قریب بیکری میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ کی بروقت کاروائی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کھپرو ناکہ کے قریب بیکری میں آگ لگ گئی۔ بیکری مالک ملک عبدالقیوم کی بیکری میں آگ کی شدت سے بسکیٹ، کیک اور دیگر تیار اسٹاک، مشینری جل گئی۔ فائربرگیڈ کی گاڑیوں ڈرائیور طارق پھنور، فائرمین اسحاق اور ظہیر نے بروقت آگ پر …

مزید پڑھیں