Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں گلشن کالونی کی رہائشی 18 سالہ طالبہ کی خودکشی

میرپورخاص میں گلشن کالونی کی رہائشی 18 سالہ طالبہ کی خودکشی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گلشن کالونی کی رہائشی نویں جماعت کی طالبہ 18 سالہ حنا ولد رانو کی گھر سے لاش بر آمد۔ نویں جماعت کی طالبہ کی لاش کو سول اسپتال سے ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کی دی ہے۔ ورثاء واقعے کو خودکشی بتارہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے