Home / Tag Archives: کمالیہ (page 17)

Tag Archives: کمالیہ

سپریٹنڈنٹ فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر محمد ارشد ملک سے سنیئر صحافی محمد ندیم خان کی ملاقات۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سپریٹنڈنٹ فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر محمد ارشد ملک سے سنیئر صحافی محمد ندیم خان نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ ڈاکٹر محمد ارشد ملک نے کہا کہ انسٹیٹیوٹ …

مزید پڑھیں

شیخ سلمان علی کو لاہور ڈیجیٹل نیوز چینل کا کمالیہ میں بیوروچیف بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اُمید کرتے ہیں کہ موصوف اپنے فرائض ایمانداری اور ذمہ داری سے سر انجام دیں گے : مشترکہ بیان کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) بانی و منتظم پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ محمد ساجد کمبوہ اور ایڈیٹر ملٹی میڈیا ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے شیخ سلمان علی کو لاہور ڈیجیٹل نیوز …

مزید پڑھیں

عبدالرحمٰن انصاری کو میٹرو ون نیوز کا کمالیہ میں تحصیل رپورٹر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اُمید کرتے ہیں کہ موصوف اپنے فرائض ایمانداری اور ذمہ داری سے سر انجام دیں گے : مشترکہ بیان کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) بانی و منتظم پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ محمد ساجد کمبوہ اور ایڈیٹر ملٹی میڈیا ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے عبدالرحمٰن انصاری کو میٹرو ون نیوز کا …

مزید پڑھیں

بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام 14 ویں ادبی ایوارڈ تقریب

صوفی محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ علمی ادبی خدمات پر نقیبی ادبی ایوارڈ 2024 دیا گیا۔ ادبی ایوارڈ 2024 تقریب نظریہ پاکستان میونسپل لائبریری فیصل آباد میں منقعد ہوئی۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر …

مزید پڑھیں

کمالیہ 8 فروری 2025 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

نیو لاری اڈا چیچہ وطنی روڈ ریاض فتیانہ ایم این اے اور آشفہ ریاض فتیانہ ایم پی اے کا منصوبہ تھا۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) رائے عمرحیات خاں منج، رانا مبشر خاں نےنیو لاری اڈا چیچہ وطنی روڈ ریاض فتیانہ ایم این اے اور آشفہ …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیریوں پر مظالم ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور بھارت نے جو کشمیر میں کشمیری عوام پر ظلم و بربریت کی انتہا کر رکھی ہے ایسے میں ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہونے والے ظلم پر خاموش نہیں رہیں گے۔ کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دینا ان کا بنیادی حق ہے۔ بھارت …

مزید پڑھیں

کمالیہ : سردار محمد سعید گجر ایڈووکیٹ اور سابق صدر کمالیہ بار چوھدری عبدالشکور گجر ایڈووکیٹ کی طرف سے عشائیہ

 کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سردار محمد سعید گجر ایڈووکیٹ اور سابق صدر کمالیہ بار چوھدری عبدالشکور گجر ایڈووکیٹ نے نومنتخب چیئرمین ایگزیگٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل سردار محمد فاروق ڈوگر ایڈووکیٹ نومنتخب صدر کمالیہ بار سردار صدیق اکبر کھٹانہ ایڈووکیٹ، نومنتخب نائب صدر سردار محمد طاھر ڈوگر ایڈووکیٹ، نومنتخب فنانس سیکرٹری …

مزید پڑھیں

چوہدری مختار احمد نصرت مرحوم کی برسی پر خراج عقیدت ۔۔۔ تحریر : عبدالحنان چوہدری

  باپ اولاد کو نازوں سے پالے، بہترین تربیت دے، معیاری تعلیم اور مثالی طرز زندگی فراہم کرے۔ باپ بڑھاپے میں پہنچے علیل ہوجائے اولاد پلکیں بچھا دے، باپ کو آخری ہچکی لیتا دیکھ کر بیٹوں کے حلق میں نوالہ پھنس جائے، باپ دنیا سے چلا جائے بیٹے کے سامنے …

مزید پڑھیں

کمالیہ رجانہ روڈ پر مختار پیلس کے نزدیک واقع نئی آبادی چاہ سکندر والا کی مین گلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔

اہل علاقہ کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا۔ ڈی سی ٹوبہ محمد نعیم سندھو سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ رجانہ روڈ پر مختار پیلس کے نزدیک واقع نئی آبادی چاہ سکندر والا کی مین گلی کا سولنگ عرصہ دراز …

مزید پڑھیں