ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں 7 سالہ اثمارہ کی غلط انجکشن لگنے سے ہلاکت !
وزیر اعلیٰ پنجاب نے سخت نوٹس لے لیا، صوبائی وزیر صحت عمران نذیر نے کمالیہ کا ہنگامی دورہ کیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج مریضوں اور لواحقین کے بیانات قلمبند کیے اور ہسپتال انتظامیہ سے تفصیلی بریفنگ لی گئی۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحصیل ہیڈ … مزید پڑھیں
بشیر احمد ربانی کی 38 سالہ خدمات پر پُروقار تقریب کا اہتمام
منتظمین اور معاونین نے گلدستہ، تحائف اور توصیفی سوونیئر پیش کیا بشیر ربانی نے خلوص اور جانفشانی سے خدمات انجام دیں: معلمین منتظمین کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول چاہ شاموں والا کمالیہ سمیت سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں 38 سال سے زائد … مزید پڑھیں
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ نزول قرآن کا مہینہ ہے
یہ ماہ مبارک تاحیات صراط مستقیم پر گامزن رہنے کا درس دیتا ہے رمضان المبارک میں عبادات کا اثر و ثواب کئی گنا زیادہ ہے: عدیل عباس فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سماجی و کاروباری شخصیت عدیل عباس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے … مزید پڑھیں
کمالیہ 3 مارچ 2025 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے
محترمہ عائشہ ریاض کو گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول برائے متاثرہ سماعت چاہ شاموں والا کمالیہ کی انچارج ھیڈ مسٹریس مقرر کر دیا گیا۔
سنیئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچر و سربراہ بشیر احمد ربانی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد 14 مارچ 2025ء کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ پیشگی شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری حکمنامہ کے … مزید پڑھیں
محمد نوید مرزا کی دو کتابوں کی تقریب اور سالگرہ ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد ۔
حلقہء ارباب ادب پاکستان ملٹری اکاونٹس جس کی بنیاد شاعر درویش بشیر رحمانی اور استاد الشعراء علامہ بشیر رزمی نے برسوں پہلے رکھی تھی۔ آج اس کا نیا جنم ہوا ہے اور طویل تعطل کے بعد اس کی ادبی رونقیں لوٹ آئی ہیں۔ اس حلقے کے زیر انتظام بیاد بشیر … مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن سیمینار، ووٹر آگاہی اور رجسٹریشن پر تبادلہ خیال، کمالیہ سے ساجد کمبوہ بانی و منتظم پیارا پاکستان کی شرکت
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن سیمینار ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد توصیف قادر نے کی۔ سیمینار میں الیکشن آفیسر نعمان صغیر، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن، ساجد کمبوہ بانی و منتظم … مزید پڑھیں
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کمالیہ میں سالانہ صنعتی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاح پرنسپل رانا ظفر حسین، پرنسپل محمد شوکت تبسم نے کیا۔
پروگرام کے مہمان خصوصی کمالیہ کے ایڈیشنل سیشن جج محمد اسحاق حاشر اپنی فیملی کے ہمراہ صنعتی نمائش میں شامل ہوئے۔ صنعتی نمائش میں بھرپور دلچسپی۔ ہائی اسکولز کے پرنسپلز، ٹیچرز، طلبہ وطالبات، سول سوسائٹی، اور صحافی برادری کی خصوصی شرکت صنعتی نمائش کا مقصد طلبہ وطالبات کے بنائے … مزید پڑھیں
بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام 14ویں ادبی ایوارڈ تقریب
صوفی محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ علمی ادبی خدمات پر نقیبی ادبی ایوارڈ 2024 دیا گیا۔ ادبی ایوارڈ 2024 تقریب نظریہ پاکستان میونسپل لائبریری فیصل آباد میں منقعد ہوئی۔ کمالیہ (ایڈیٹر نئی آواز ) بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام 14 ویں ادبی … مزید پڑھیں