تازہ ترین
Home / Home / کمالیہ 8 فروری 2025 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ 8 فروری 2025 کی خبریں۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

نیو لاری اڈا چیچہ وطنی روڈ ریاض فتیانہ ایم این اے اور آشفہ ریاض فتیانہ ایم پی اے کا منصوبہ تھا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) رائے عمرحیات خاں منج، رانا مبشر خاں نےنیو لاری اڈا چیچہ وطنی روڈ ریاض فتیانہ ایم این اے اور آشفہ ریاض فتیانہ ایم پی اے کا منصوبہ تھا۔ بیان دیتے ہوئے کہا کمالیہ میں نیو لاری اڈا چیچہ وطنی روڈ ریاض فتیانہ ایم این اے اور آشفہ ریاض فتیانہ ایم پی اے کا منصوبہ تھا۔ جب سے پاکستان بنا سرکاری طور پر مستقل لاری اڈا کمالیہ میں موجود نہ تھا۔ سابقہ قومی ، صوبائی اور بلدیاتی نمائندوں نے کمالیہ میں لاری اڈا کی تعمیر میں دلچسپی نہ لی۔ جس سے عوام اور ٹرانسپورٹرز شدید مشکلات کا شکار تھے۔ کمالیہ کی عوام اور ٹرانسپورٹرز کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوے ریاض فتیانہ اور آشفہ ریاض نے لاری اڈا کی تعمیر مکمل کروائی۔ جس سے عوام اور ٹرانسپورٹرز مستفید ہو رہے ہیں۔ کمالیہ میں تمام میگا پراجیکٹس کی فراہمی ریاض فتیانہ اور آشفہ ریاض کے ادوار میں ممکن ہوئی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں تعینات سپرنٹینڈنٹ ممتاز حسین راسخ پنجیانہ شدید علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے