Home / Home / کمالیہ : سردار محمد سعید گجر ایڈووکیٹ اور سابق صدر کمالیہ بار چوھدری عبدالشکور گجر ایڈووکیٹ کی طرف سے عشائیہ

کمالیہ : سردار محمد سعید گجر ایڈووکیٹ اور سابق صدر کمالیہ بار چوھدری عبدالشکور گجر ایڈووکیٹ کی طرف سے عشائیہ

 کمالیہ (تحصیل رپورٹر) سردار محمد سعید گجر ایڈووکیٹ اور سابق صدر کمالیہ بار چوھدری عبدالشکور گجر ایڈووکیٹ نے نومنتخب چیئرمین ایگزیگٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل سردار محمد فاروق ڈوگر ایڈووکیٹ نومنتخب صدر کمالیہ بار سردار صدیق اکبر کھٹانہ ایڈووکیٹ، نومنتخب نائب صدر سردار محمد طاھر ڈوگر ایڈووکیٹ، نومنتخب فنانس سیکرٹری چوھدری آصف منظور گجر ایڈووکیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی تحصیل صدر مسلم لیگ نون کمالیہ سردار راحیل انور تھے۔ عشائیہ میں سابق صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ رائے احتشام انور سابق جنرل سیکرٹری ٹوبہ ٹیک سنگھ چوھدری طارق محمود گجر ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری فیصل آباد رانا مرتضیٰ حکیم ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری ٹوبہ بار سردار محمد اقبال ڈوگر ایڈووکیٹ چوھدری خاور کھٹانہ ایڈووکیٹ امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل فیصل آباد سیٹھ چوھدری عمران امین گجر ایڈووکیٹ امیدوار برائے پنجاب بار کونسل فیصل آباد سیٹ میاں کلیم اختر ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری بار رانا طارق جاوید خاں ایڈووکیٹ سابق صدر مہر غلام یسین درسانہ ایڈووکیٹ سابق صدر راۓ عزیزالرحمن جگنو ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری چوھدری امجد علی ڈوگر ایڈووکیٹ سردار علی اظہر گوگی بھائی ایڈووکیٹ سابق صدر رائے نیاز احمد خاں ایڈووکیٹ چوھدری محمد عارف گجر ایڈووکیٹ رائے جمیل احمد دیہڑ ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری بار رانا شاہدندیم ایڈووکیٹ سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ میاں کاشف ضیاء جمیل ایڈووکیٹ سابق لائیبریری سیکرٹری حافظ سہیل غنی ایڈووکیٹ علی محمدانصاری ایڈووکیٹ طارق زمان بھٹی ایڈووکیٹ راجہ ریاض طاھر ایڈووکیٹ چوھدری انوار الحق ایڈووکیٹ چوھدری سہیل ایاز ایڈووکیٹ منیراحمد وٹو ایڈووکیٹ سردار عدیل شہزاد ایڈووکیٹ سردار ذیشان الیاس ایڈووکیٹ اور صدر انجمن تاجران کمالیہ سید اکبر علی شاہ نے شرکت کی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کی ایم پی اے حاجی فضل الٰہی سے ملاقات۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال،اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات اور دیگر امور پر تبادلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے