تازہ ترین
Home / Home / بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام 14 ویں ادبی ایوارڈ تقریب

بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام 14 ویں ادبی ایوارڈ تقریب

صوفی محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ علمی ادبی خدمات پر نقیبی ادبی ایوارڈ 2024 دیا گیا۔

ادبی ایوارڈ 2024 تقریب نظریہ پاکستان میونسپل لائبریری فیصل آباد میں منقعد ہوئی۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بین الاقوامی ادبی تنظیم نقیبی کاروان ادب کے زیر اہتمام 14 ویں ادبی ایوارڈ برائے 2024 میں کمالیہ کے سینٸر جرنلسٹ کالم نگار نعت گو شاعر ادیب اور گیت نگار صوفی محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ علمی ادبی خدمات پر نقیبی ادبی ایوارڈ 2024 دیا گیا۔ ایوارڈ تقریب نظریہ پاکستان میونسپل لائبریری فیصل آباد میں منقعد ہوئی۔ اس تقریب میں ملک بھر سے سینئر شعراء اور ادباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کمالیہ کی علمی ادبی سماجی و سیاسی شخصیات نے اس ادبی اعزاز کو حاصل کرنے پر صوفی محمد ضیاء شاہد کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

عوام کے لیے فاقے ناکے اور ڈاکے ہیں۔ پاکستان کے تمام وسائل اشرافیہ کے لیے ہیں۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحریک جہاد بالقلم پاکستان کے سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے