Home / اہم خبریں / سندھ اسمبلی میں اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور

سندھ اسمبلی میں اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ صوبائی وزیر قانون ضیاء لنجار نے بل ایوان میں پیش کیا، جسے شق وار منظوری کے بعد حتمی شکل دی گئی۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اپوزیشن اراکین نے بھی بل کی مخالفت نہیں کی۔ اس قانون کے تحت اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ کیا جائے گا، جس کا اطلاق منظوری کے بعد ہوگا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے