تازہ ترین
Home / پاکستان (page 79)

پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کی ٹوٹی سڑکوں کی مرمت اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کا حکم

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہدایت دی ہے کہ بارش سے متاثرہ کراچی کی اندرونی سڑکوں کی فوری مرمت و تعمیرِ نو کی جائے اور ایسا نکاسی آب کا مؤثر نظام قائم کیا جائے جو مستقبل میں سڑکوں کو نقصان سے بچا سکے۔ وہ …

مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی میں وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی آمد، پی ایم ڈی سی سندھ ریجن کے دفتر کا افتتاح

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں آج وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) سندھ ریجن کے دفتر کا افتتاح کیا۔ تقریب کے موقع پر ڈاؤ یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ایم کیو ایم …

مزید پڑھیں

کیلیفورنیا کپ 2025 کا کامیاب انعقاد، اسپیکٹرم فنانشل زلمی نے ٹائٹل جیت لیا

کیلیفورنیا، (اسپورٹس رپورٹر) آئروِن، لاس اینجلیس میں کیلیفورنیا کرکٹ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام شمالی امریکا کا سب سے بڑا ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ "کیلیفورنیا کپ 2025” شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس ایونٹ میں امریکا، پاکستان اور کینیڈا سمیت مختلف ممالک سے 30 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا، …

مزید پڑھیں

پاک افغان وہیل چیئر کرکٹ سیریز کا 29 ستمبر سے آغاز، ٹرافی کی رونمائی اتوار کو ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) پاک افغان وہیل چیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز 2025 پیر 29 ستمبر سے کراچی میں شروع ہوگی، جبکہ ٹرافی کی رونمائی اتوار کو کی جائے گی۔ سیریز کا پہلا میچ شام 6 بجے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان وہیل …

مزید پڑھیں

کاٹی کے زیر اہتمام انڈسٹریل ایکسپو اور سسٹین ایبلٹی کانفرنس 2025 کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے زیر اہتمام انڈسٹریل ایکسپو اور سسٹین ایبلٹی کانفرنس 2025 کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہرینِ صنعت و تجارت اور حکومتی نمائندگان نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری ماحولیات زبیر چنہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی نے وعدہ پورا کر دیا، کراچی کی ٹیم قائداعظم ٹرافی میں شامل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کراچی کرکٹ کے شائقین سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا انہوں نے اعلان کیا تھا کہ قائداعظم ٹرافی سے کراچی کو باہر نہیں کیا جائے گا، اور اب اس پر عمل درآمد کرتے ہوئے کراچی بلوز کو ایونٹ …

مزید پڑھیں

ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2025: بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیمی فائنل میں 2-0 سے شکست دے دی

کولمبو/ کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین /اسپورٹس اسپورٹس) سری لنکا میں جاری ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کے آغاز میں ہی بنگلہ دیش نے شاندار کھیل پیش …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی سکسر کرکٹ کے آئیکون پلیئر بن گئے، کرس گیل کا چیلنج قبول

دبئی، (نوپ اسپورٹس) ویب 3 پر مبنی چھکے لگانے والا جدید گیم SIXR کرکٹ، جو جلد ہی ٹیلیگرام پر متعارف کرایا جا رہا ہے، نے پاکستان کے لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو اپنا آئیکون پلیئر بنانے کا اعلان کر دیا ہے بوم بوم آفریدی کے نام سے مشہور یہ …

مزید پڑھیں

کراچی انٹر بورڈ کی جانب سے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں پروقار تقریب، شیلڈز، سرٹیفکیٹس، اسکالرشپس اور الیکٹرک بائیکس تقسیم

کراچی، (رپورٹ ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سالانہ امتحانات 2025ء میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی، جس میں پوزیشن ہولڈرز کو شیلڈز اور اسناد پیش کی گئیں۔ تقریب میں سیکریٹری …

مزید پڑھیں

پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے نئے صدر کا انتخاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین / اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سافٹ بال فیڈریشن نے اپنے مرحوم صدر آصف عظیم کی جگہ ان کی اہلیہ محترمہ تہمینہ آصف کو نیا صدر منتخب کرلیا۔ محترمہ تہمینہ آصف اس سے قبل فیڈریشن کی نائب صدر، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی ایسوسی ایٹ سیکریٹری اور ڈپٹی …

مزید پڑھیں