Home / پاکستان (page 82)

پاکستان

پیر ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ کی خالہ اور سلیم اختر ایڈووکیٹ کی والدہ وفات پاگئیں۔

  لاہور  (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ)  پیر ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ کی خالہ اور سلیم اختر ایڈووکیٹ کی والدہ وفات پاگئیں۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر پیر سید اسلام الدین بخاری و ملک بھر سے کارکنان امام حسن کونسل پاکستان کا اظہار تعزیت ودعاء مغفرت۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

دادا بھائے انسٹیٹیوٹ ہائیر ایجوکیشن میں سیمینار کا انعقاد

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) گزشتہ روز دادا بھائے انسٹیٹیوٹ ہائیر ایجوکیشن میں ”قانونی چارہ جوئی کے نئے طریقے قانونی چارہ جوئی کے حالیہ رجحانات” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا جس میں اے ڈی جے لیاقت علی کھوسو، سابق اے ٹی سی جج راشد مصطفی سولنگی ، سی بی …

مزید پڑھیں

جڑانوالا واقعہ میں ملزمان کا بری ہونا اقلیتوں کے منہ پر زوردار تماچہ ہے

اس سے شر پسند عناصر کے حوصلے بلند ہوئے، چیئرمین پیام اقلیت پاکستان ندیم حمید سہوترا لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کہ مطابق اقلیتیں پاکستان میں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں۔ ہمارے بنیادی اور مذہبی حقوق کو مجروع کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھیں

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو مشعل راہ ہیں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ ملک کی خدمت کی، جاوید ناگوری اور فیصل ایدھی کا خطاب

کراچی، ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کی جانب سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر ضلعی دفتر میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد سالگرہ کی تقریب میں معروف سماجی ورکر اور ایدھی فاؤندیشن کے چیئرمین فیصل ایدھی مہمان خصوصی تھے شہید محترمہ …

مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے قابل مذمت خطے میں مزید کشیدگی اور امن کے لئے خطرے کا باعث ہو گی

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسرائیلی حملے قابل مذمت خطے میں مزید کشیدگی اور امن کے لئے خطرے کا باعث ہو گی۔ اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری اور UNOچارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ بین الاقوامی برادری اقوام متحدہ خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھنے …

مزید پڑھیں

کمالیہ ون وے روڈ کی منظوری ہو گئی ۔ حکومت کی جانب سے فنڈز مختص کرنے کا اعلان،

کمالیہ (خصوصی رپورٹ) کمالیہ ون وے روڈ کی منظوری ہو گئی ۔ حکومت کی جانب سے فنڈز مختص کرنے کا اعلان، متعدد شخصیات کی ون وے روڈ تحریک کے بانی محمد ندیم خان کو مبارکباد ۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل کے مطابق علاقہ حکومت کی جانب کمالیہ شہر کے لئے ون وے روڈ …

مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کا کامیاب انعقاد خوش آئند، پی ایس بی میں ٹین پن باؤلنگ کلب قائم کیا جائے گا، نومنتخب صدر اعجاز الرحمان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ٹین پن بائو لنگ فیڈریشن کے کے نومنتخب صدر اعجاز الرحمان نے شفاف ،منصفانہ اور غیر جانبدارانہ الیکشن کے انعقاد پر پاکستان سپورٹس بورڈ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک اچھا مقصد تھا جو خوش اسلوبی سے مکمل ہوگیا ،پی ایس بی …

مزید پڑھیں

جرمنی میں روشن مستقبل: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں آگہی سیشن کا کامیاب انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) میں شعبہ (DIIL) اور المانیا گلوبل سلوشنز (AGS) کے باہمی اشتراک سے ایک معلوماتی آگہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کو جرمنی میں پیشہ ورانہ تربیت اور روزگار کے مواقع سے روشناس کروایا گیا اس سیشن کا مقصد …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو بچانے کے لئے کامیاب ریسکیو آپریشن ،زخمی رکن کو طبی امدادفراہم کی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) پاک بحریہ نے سمندر میں زخمی بھارتی عملے کو بچانے کے لئے کامیاب ریسکیو آپریشن کیاہے ۔ عملے کے زخمی رکن کو پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ذریعے ہنگامی طبی امداد کے لیے کراچی کے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا آئی ایس پی آر کے مطابق …

مزید پڑھیں

اسرائیل سچ کاسب سےبڑا دشمن اور میڈیاپرسن کا قاتل ہے براہ راست نشریات کےدوران ٹی وی چینل کو نشانہ بناناجنگی جرم ہے آئی ایف جے اسرائیل کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام روکے،کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر مظاہرہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسرائیل کے ایران پر حملوں اور ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنانے کے خلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب کے باہر صحافیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا، اس موقع پر اسرائیلی جارحیت کی شدید …

مزید پڑھیں