تازہ ترین
Home / پاکستان (page 698)

پاکستان

بے ضمیروں کا ٹولہ پاکستان پر حکمران ہے یہاں پر کتنا ہی بڑا ہی سانحہ ہوجائے یہ ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ رہنما پی ایس پی وسیم آفتاب

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) پی ڈے اے کے زیر اہتمام نمائش چورنگی پر سول سوسائٹی نے مقتول زینب کے ساتھ ہونے والے مبینہ زیادتی اور قتل کے خلاف ایک ساتھ آواز بلند کی. مقتول زینب کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئی- پی ایس پی کے رہنما وسیم آفتاب نے …

مزید پڑھیں

ٹیلی کام پینشنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر سینکڑوں غریب مظلوم پینشنرز کا پر امن احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) ٹیلی کام پینشنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر سینکڑوں غریب مظلوم پینشنرز بشمول بیواؤں، یتیم بچوں کا پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم تو اپنے جائز مطالبات کے لئے مظاہرہ کر رہے ہیں …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے پہلے سربراہ ایئر مارشل ریٹائرڈ اصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد (نوپ نیوز) نور خان ایئربیس پر پاک فضائیہ کے پہلے سربراہ ایئرمارشل ریٹائرڈاصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے. نمازجنازہ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، وفاقی کابینہ کے اراکین سمیت پاک فضائیہ اور بحریہ کے سربراہان نے شرکت …

مزید پڑھیں

امریکہ کی طرف سے امداد بند کرنے پر حکمران کسی دباؤ کا شکار نہ ہوں۔ حافظ محمد سعید

لاہور (نوپ نیوز) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے امداد بند کرنے پر حکمران کسی دباؤ کا شکار نہ ہوں۔ دشمن کی امدادیں اس کے منہ پر دے ماریں۔ غیور پاکستانیوں کو ایسی امداد نہیں چاہیے جس سے ملک غلامیوں کا …

مزید پڑھیں

پاکستان کبھی بھی پیسے کے لیے نہیں بلکہ امن کے لیے لڑا ہے۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (نوپ نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی امداد معطلی دہشت گردی کے خلاف عزم پر اثر انداز نہیں ہو سکتی، پاکستان کبھی بھی پیسے کے لیے نہیں بلکہ امن کے لیے لڑا ہے۔ سکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے لیے …

مزید پڑھیں

سانحہ نشتر پارک کے ملزمان کا تعین کرنے کیلئے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل کیا جائے۔ رہمنا سنی تحریک محمد شاہد غوری

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی رہنما محمد شاہد غوری نے کہا ہے کہ سانحہ نشترپارک کے ملزمان کا تعین کرنے کیلئے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل کیا جائے ، 5 جنوری کو راولپنڈی تاکراچی ٹرین مارچ اور 6 جنوری کو نشترپارک جانثاران مصطفی، تحفظ بیت …

مزید پڑھیں

کالا باغ ڈیم نہ بننے سے ہر سال 196 ارب کا نقصان ہو رہا ہے۔ سید بلال مصطفی شیرازی

لاہور (نوپ نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم نہ بننے سے ہر سال 196 ارب کا نقصان ہو رہا ہے جو تشویش ناک امر ہے قیمتی پانی ذخیرہ کرنے کی …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جہازوں کا اومان کا خیر سگالی و تربیتی دورہ

اسلام آباد (نوپ نيوز) پاک بحریہ کے جہازوں کا اومان کا خیر سگالی و تربیتی دورہ کمانڈر سب میرینز کموڈور الطاف حسین نے پاک بحریہ فلوٹیلا کی کمانڈ کی ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس رسدگاہ راہ نورد اور آبدوز حرمت نے اومان کا …

مزید پڑھیں