اگست 13, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن 52 سالہ عمران اسماعیل سندھ کے 33 ویں گورنر ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل یکم جنوری 1966ء کو کراچی میں پیدا ہوئے وہ کنٹونمنٹ پبلک اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد گورنمنٹ نیشنل کالج کراچی …
مزید پڑھیں اگست 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری خالد اعجاز مفتی کے مطابق مطلع صاف ہونے کی صورت میں ذی الحج 1439 ہجری کا چاند آج دکھائی دے گا۔ ذی الحج کا چاند ہفتہ 11اگست کوپاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بج کر 58 منٹ پر پیدا …
مزید پڑھیں اگست 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستانی پی کے بنی گالہ میں عمران خان کو ڈیم کی فوری تعمیر کے پمفلٹ دینے پہنچ گیا ۔بھارتی ایکٹر عامر خان کے ہم شکل کراچی کے پی کے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے …
مزید پڑھیں اگست 11, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سیاست
اسلام آباد (نوپ نیوز) گل ظفر خان کی سوشل میڈیا پر چائے بناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس سے یہ تاثر عام ہوا تھا کہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بننے والا ظفر علی خان ایک چائے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ سے منتخب …
مزید پڑھیں جولائی 31, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (نوپ نیوز) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 125 واں یوم پیدائش آج بھرپور طریقہ سے منایا جائے گا ۔31 جولائی 1893ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ شمع جمہوریت محترمہ فاطمہ جناح کوزندگی کے آغاز میں ہی مشکلات کا سامنا …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ظفر محمود عباسی مالدیپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد عمان پہنچ گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ظفر محمود عباسی مالدیپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد عمان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان کے …
مزید پڑھیں جون 24, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (نوپ نیوز) اگلے عام انتخابات 2018 میں زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے، ضابطہ اخلاق پولنگ اسٹاف کیلئے منعقدہ ایک روزہ تربیتی کورس کے بعد جا ری کیا گیا۔ اس سلسلے میں جا ری ضابطہ اخلاق کے مطابق زائد المیعاد …
مزید پڑھیں مئی 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں
پشاور (نوپ نیوز) خیبرپختونخوا میں حکومت اوراپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق ہوگیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورصوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مولانا لطف الرحمان کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ہونے والی گفت وشنید نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہیں۔ حکومت نے نگراں وزیراعلیٰ …
مزید پڑھیں مئی 7, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک جوانان پاکستان کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل نے صوبائی قیادت کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ حمید گل کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستانی عوام اور جوان پرامن سیاسی انقلاب کے لئے ووٹ …
مزید پڑھیں مئی 7, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص مظہر نواز شیخ، ایس ایس پی نظیر میر بحر کی ہدایات پر ٹریفک پولیس سارجنٹ میرپورخاص انسپیکٹر عبدالحفیظ آرائیں نے مارکیٹ چوک پر آج سے ٹھنڈے شربت والی پانی کی سبیل شروع کروادی- میرپورخاص پولیس چاہتی ہے کہ اپنے شہریوں کو …
مزید پڑھیں