تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستانی پی کے بنی گالہ میں عمران خان کو ڈیم کی فوری تعمیر کے پمفلٹ دینے پہنچ گیا

پاکستانی پی کے بنی گالہ میں عمران خان کو ڈیم کی فوری تعمیر کے پمفلٹ دینے پہنچ گیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستانی پی کے بنی گالہ میں عمران خان کو ڈیم کی فوری تعمیر کے پمفلٹ دینے پہنچ گیا ۔بھارتی ایکٹر عامر خان کے ہم شکل کراچی کے پی کے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیم کی فوری تعمیر کے پمفلٹ تقسیم کر رہا ہوں اور وہی پمفلٹ عمران خان کو بھی دینے آیا ہوں انہوں نے کہا کہ عمران خان سے بہت سے لوگوں کو امیدیں وابسطہ ہیں اور اس لئے عوام نے رائیٹ گولا پر مہر لگا کر عمران خان کو کامیاب کرایا اور بنی گالہ میں رائیٹ نمبر رہتا ہے ۔ پی کے نے کہا کہ الیکشن میں عمران خان کی مہم چلاتا رہا ہوں اور اس لئے پی ٹی آئی چیئرمین جیتے ہیں ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے