تازہ ترین
Home / پاکستان (page 695)

پاکستان

پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے متحدہ اپوزیشن کے خورشید شاہ کو 30 ووٹوں سے شکست دیکر اسپیکر شپ کا مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) سبکدوش ہونے والے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جہاں خفیہ رائے شماری کے ذریعے پہلے مرحلے میں اسپیکر کا انتخاب کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر جبکہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے سید خورشید شاہ …

مزید پڑھیں

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے

اسلام آباد (نوپ نیوز) اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر جبکہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے سید خورشید شاہ کو اسپیکر کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا …

مزید پڑھیں

کراچی شہر اور صحافیوں کے مسائل کا حل ترجیہات میں سرفہرست ہے- نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبہ سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ صوبے کے تعمر وترقی کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ ملکر کام کریں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو 71 ویں یوم آزادی کے سلسلے میں کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کےزیراہتمام …

مزید پڑھیں

قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور مشکل وقت میں کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔ مزمل اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملی مسلم لیگ کی ”تکمیل پاکستان کارواں“ سے خطاب کرتے ہوئے ملی مسلم لیگ پاکستان کے نائب صدر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کا انعام ہے، جس کی حفاظت ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ پاکستان کو سیکولر ریاست کے طور پر دیکھنے …

مزید پڑھیں

پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارتی فورسز کا جذبہ خیر سگالی کے طور پر مٹھائی کا تبادلہ کیا

لاہور (نوپ نیوز) پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز، پاکستان رینجرز پنجاب اور بارڈرسیکیورٹی فورس انڈیا کے مابین ایک دوسرے کے قومی اورمذہبی تہواروں پر روایتی طور پر مٹھائی کے تحفوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے 71 ویں یوم آزادی پر بھی دونوں فورسز نے ایک دوسرے کو …

مزید پڑھیں

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار بھی کسی سے پیچھے نہ رہے فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ جشن آزادی بھی مناتے رہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوم آزادی کے جشن میں جہاں پوری قوم مصروف رہی تو ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے، کراچی میں میٹرو پول چوک پر ٹریفک پولیس کے افسر اور اہلکاروں نے قومی ترانوں پر رقص کرکے پاکستان سے عقیدت و محبت کا اظہار …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کے رش کے باعث 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے اور بزرگ شہریوں کو عید کے پہلے اور دوسرے روز مفت سفر کی سہولت دی جائے گی- 5 اسپیشل ٹرینوں میں کراچی سے 2، روالپنڈی اور …

مزید پڑھیں

ایکھترویں یوم آزادی نے پارلیمانی سیاست کا رخ بدل دیا،علامہ خادم حسین رضوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے قائد امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 71سال کے بعد سب سے پہلے قرار داد پاکستان منظور کرنے والی سندھ اسمبلی نے 13 اگست 2018 …

مزید پڑھیں

پندرویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج 10 بجے صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوگا

اسلام آباد (نوپ نیوز) 15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کا ایجنڈاجاری کردیا گیا ۔اجلاس آج 10 بجے صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر سردار ایاز صادق ی صدارت میں ہوگا۔ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف کے بعد ارکان کا حلف بھی ہوگا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نومنتخب ارکان …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا عید الاضحی 22 اگست کو منائی جائے گی

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا جس کے بعد یکم ذوالحجہ 13 اگست اور عید الاضحی 22 اگست کو منائی جائے گی۔ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی مرکزی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی …

مزید پڑھیں