Home / اہم خبریں / میرپورخاص ٹریفک پولیس نے مارکیٹ چوک پر سخت گرمی حبس میں عوام کو ہیٹ اسٹرک سے بچانے کے لیئے ٹھنڈے شربت کی سبیل لگادی

میرپورخاص ٹریفک پولیس نے مارکیٹ چوک پر سخت گرمی حبس میں عوام کو ہیٹ اسٹرک سے بچانے کے لیئے ٹھنڈے شربت کی سبیل لگادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص مظہر نواز شیخ، ایس ایس پی نظیر میر بحر کی ہدایات پر ٹریفک پولیس سارجنٹ میرپورخاص انسپیکٹر عبدالحفیظ آرائیں نے مارکیٹ چوک پر آج سے ٹھنڈے شربت والی پانی کی سبیل شروع کروادی- میرپورخاص پولیس چاہتی ہے کہ اپنے شہریوں کو سخت گرمی سے بچایا جائے- انچارج ٹریفک سارجنٹ عبدالحفیظ آرائیں
اس سے قبل بھی پولیس نے مختلف علائقوں میں پانی کے کولر لگا رکھے ہی‍ں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے