تازہ ترین
Home / اہم خبریں / راجن پور کے علاقے روجھان سے ریسکیو کی ٹیم نے خطرناک کوبرا سانپ پکڑ لیا

راجن پور کے علاقے روجھان سے ریسکیو کی ٹیم نے خطرناک کوبرا سانپ پکڑ لیا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان کے دریائی کچا کے علاقہ سے ریسکیو نے ایک خطرناک سانپ پکڑلیا علاقہ مکینوں کے مطابق اس خطرناک کوبرا سانپ کے ڈسنے سے درجنوں جانور و مویشی بھی ہلاک ہوگئے تھے اور علاقہ مکینوں میں بھی خوف وہراس پایا جاتا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے