Home / اہم خبریں / سندھ اسسمبلی پارلیمانی رپورٹرز کا اجلاس دیگر صوبوں کی طرح سندھ اسمبلی میں بھی رپورٹرز کی یونین بنانے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

سندھ اسسمبلی پارلیمانی رپورٹرز کا اجلاس دیگر صوبوں کی طرح سندھ اسمبلی میں بھی رپورٹرز کی یونین بنانے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسسمبلی پارلیمانی رپورٹرز کا اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز میں سینئر صحافی وکیل راؤ کی والدہ مرحومہ کے لئے دعاۓ مغفرت کی گئی دعا میں مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے شرکت کی دعا کے بعد اجلاس شروع ہوا، اجلاس کی صدارت ارباب چانڈیو نے کی، اجلاس میں شریک دیگر صحافیوں میں شمش کریو، چاند نواب، وکیل راؤ، ذیشان حسین، منیر ساقی، لیاقت مغل، شاہد جتوئی، عبدالجبار ناصر اور دیگر صحافیوں نے شرکت کی، اجلاس میں یہ طے پایا کہ پاکستان کی دوسری اسسمبلیوں کی طرح سندھ اسسمبلی میں بھی پارلیمانی رپورٹرز کی یونین ہونی چاہیے جو رپورٹرز کی ترجمانی کرے، اجلاس کے آخر میں 7 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جو آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج ’پنک ڈے‘، بریسٹ کینسر آگاہی مہم بھرپور انداز میں منائی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں آج بریسٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے