Home / اہم خبریں / بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی شہید جبکہ 2 خواتین بھی زخمی۔ آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی شہید جبکہ 2 خواتین بھی زخمی۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ۔ بھارتی فوجیوں نے ایل او سی کے بروھ اور چری کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فوج کی فائرنگ سے سپاہی نعمت ولی شہید ہوگیا، بھارتی فائرنگ سے ایل او سی کے سریاں گاؤں کی بھی 2 خواتین خواتین زخمی، پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی میں بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے بھارتی چوکیوں کو شدید نقصان پہنچا، بھارتی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے