Home / اہم خبریں / عوام کی سہولت اور زرعی اجناس کے خرید و فروخت میں مڈل مین کے کردار کو ختم کرنے کیلئے پولیس اسٹیشن ڈومیل کے سامنے کسان مارکیٹ بنانے کا فیصلہ کیا۔ کمشنر بنوں

عوام کی سہولت اور زرعی اجناس کے خرید و فروخت میں مڈل مین کے کردار کو ختم کرنے کیلئے پولیس اسٹیشن ڈومیل کے سامنے کسان مارکیٹ بنانے کا فیصلہ کیا۔ کمشنر بنوں

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) کمشنر بنوں ڈویژن عادل صدیق، ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحمن بمعہ ٹی ایم او ڈومیل، ڈی ایف او بنوں، ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو و دیگر افسران نے تحصیل ڈومیل میں عوام کی سہولت اور زرعی اجناس کے خرید و فروخت میں مڈل مین کے کردار کو ختم کرنے کیلئے پولیس اسٹیشن ڈومیل کے سامنے کسان مارکیٹ بنانے کا فیصلہ کیا۔ کمشنر بنوں نے ٹی ایم او ڈومیل کو کسان مارکیٹ بنانے اور ایک دن میں انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے