Home / اہم خبریں / تبلیغی جماعت کی مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر پر پابندی

تبلیغی جماعت کی مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر پر پابندی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تبلیغی جماعت کی مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر پر پابندی، تبلیغی جماعت نے مندوبین پر گیس سلنڈر کے ہمراہ سفر کرنے پر پابندی عائد کردی اور اس سلسلے میں تمام جماعتوں کو مراسلے کے ذریعے باقاعدہ آگاہ بھی کردیا گیا۔ تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمٰن کی جانب سے مجلس شوریٰ کی مشاورت کے بعد ملک بھر میں تمام جماعتوں کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ جس میں درخواست کی گئی ہے کہ آئندہ کوئی بھی جماعت یا ساتھی ٹرین میں سفر کے دوران گیس سلنڈر ساتھ لے کر نہیں جائے گا۔ اس طرح جماعتیں مراکز سے تشکیل پر ٹرین سے رائے ونڈ آئیں وہ بھی گیس سلنڈر ساتھ نہ لائیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے