تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کا سینئر تحریکی ساتھی امتیاز احمد کے انتقال پر سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار

ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کا سینئر تحریکی ساتھی امتیاز احمد کے انتقال پر سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر ظفر کمالی، انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی سلیم رزاق و اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی، نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد مغل و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ اور وائس چیئرمین فرید احمد خان نے سینئر تحریکی ساتھی افتخاراحمد گڈو کے بڑے بھائی و سینئر تحریکی ساتھی امتیاز احمد کے انتقال پر سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت و بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے