تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سابق تعلقہ ناظم سندھڑی و مسلم لیگ (ف) کے رہنما سرفراز جونیجو کی والدہ کی نماز جنازہ جونیجو ہاؤس میرپورخاص میں ادا کر دی گئی

سابق تعلقہ ناظم سندھڑی و مسلم لیگ (ف) کے رہنما سرفراز جونیجو کی والدہ کی نماز جنازہ جونیجو ہاؤس میرپورخاص میں ادا کر دی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق تعلقہ ناظم سندھڑی و مسلم لیگ (ف) کے رہنما سرفراز جونیجو کی والدہ کی نماز جنازہ جونیجو ہاؤس میرپورخاص میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاھ، تبلیغی جماعت کے رہنما چوہدری اسلم ایڈووکیٹ، شوکت راہموں، سندھ آباد گار رہنما جاوید جونیجو،، مصطفیٰ اجن، ایوان صحافت میرپورخاص کے صدر ہاشم شر ایڈووکیٹ، اراکین ایوان صحافت میرپورخاص فضل شر، محمد وارث خاصخیلی، غفار رند، مختیار کریو، غفور شر، منور خاصخیلی سمیت صحافیوں، وکلاء، ڈاکٹرز، سیاسی سماجی شخصیات سمیت مذہبی رہنماؤں اور معززین شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہوم سیریز کا اعلان

لاہور، ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے