تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایئر سیال اور عالمی فضائی کمپنی کا دبئی میں تین جہازوں کی لیز کا معاہدہ طے پا گیا

ایئر سیال اور عالمی فضائی کمپنی کا دبئی میں تین جہازوں کی لیز کا معاہدہ طے پا گیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ایئر سیال اورعالمی فضائی کمپنی سے دبئی میں تین جہازوں کی لیز کا معاہدہ طے پا گیا ہے پہلا جہاز اپریل 2020 اور دوسرے دو جہاز مئی 2020 کو ائیر سیال کے حوالے کردیے جائیں گے جبکہ فلائٹ آپریشن 2020 کے وسط میں شروع ہوجائے گا۔ ائیر سیال چیئرمین فضل جیلانی، چیف ایگزیکٹو ائیرسیال میاں امین احسن، سنیئر وائس چیئرمین قیصر اقبال بریار، وائس چیئرمین محمد عمر میر نے دبئی میں عالمی فضائی کمپنی سے تین جہازوں کو لیز پر لینے کا معاہدہ کیا ہے جس پر دستخط ہوگئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے