تازہ ترین
Home / اہم خبریں / قومی انعامی بانڈز کی رواں سال کی آخری قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہوگی

قومی انعامی بانڈز کی رواں سال کی آخری قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہوگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قومی انعامی بانڈز کی رواں سال کی آخری قرعہ اندازی 16 دسمبر کو ہوگی۔ 200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں 12500 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے