تازہ ترین
Home / اہم خبریں / روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کے لئے عثمان طاہری صدر اور حسین طاہری جنرل سیکریٹری منتخب

روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کے لئے عثمان طاہری صدر اور حسین طاہری جنرل سیکریٹری منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کے ترجمان سجن علی طاہری کے مطابق حیدرآباد میں صاحبزادہ جعفر صادق طاہر کی زیر قیادت روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کا سالانہ کنونشن منعقد ہوا جس میں روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کی نئی باڈی کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق صدر عثمان طاہری، سینیئر نائب صدر آصف طاہری، نائب صدر فرحان طاہری، جنرل سیکریٹری حسین طاہری، جوائنٹ سیکریٹری اسد طاہری، فنائنس سیکریٹری امداد طاہری، پریس سیکریٹری سجن طاہری، آڈیٹر فاروق طاہری اور آفس سیکریٹری کے لئے جنید طاہری کا انتخاب عمل میں آیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے