Home / اہم خبریں / روحانی طلبہ جماعت کی سال 2020 کی سیلکشن جامع مومن مسجد مولامدد لیاری ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوئی

روحانی طلبہ جماعت کی سال 2020 کی سیلکشن جامع مومن مسجد مولامدد لیاری ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت برانچ مولا مدد لیاری ٹاؤن کراچی سلیکشن برائے سال 2020۔ روحانی طلبہ جماعت برانچ مولامدد لیاری ٹاؤن کی سال 2020 کی سیلکشن جامع مومن مسجد مولامدد لیاری ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوئی۔ جس میں روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کے عہدیداران نے سال 2020 کے لئے برانچ مولامدد کے عہدیداران منتخب کیا اعلان کر دیا گیا۔ صدر جمال خان طاہری، نائب صدر سید مرتضٰی شاہ طاہری، جنرل سیکریٹری عبدالشکور طاہری، جوائنٹ سیکریٹری محمد عمر طاہری، فنانس سیکریٹری شارق طاہری، پریس سیکریٹری محمد شہزاد طاہری، اطلاعات سیکریٹری ذکر علی طاہری، آفس سیکریٹری شاہ زمان طاہری، لائبریری انچارج اذان اسلم طاہری، معاون فناس سیکریٹری عبدالسلام طاہری منتخب ہوئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے