Home / اہم خبریں / بلوچستان میں پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آگیا۔ ذرائع، بلوچستان میں رواں سال سے اب تک پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آگیا۔ ذرائع، بلوچستان میں رواں سال سے اب تک پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان میں پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آگیا، محکمہ صحت کے ذرائع مطابق صحبت پور کے رہائشی 7 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق،  بچے کو والدین نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا تھا، بلوچستان میں رواں سال سے اب تک پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے