میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا ایک طرف یہ اچھا کام ہے، پر دوسرا عمل یہ بھی ہے کہ سماجی دوری پر عمل در آمد کرانے والی سندھ پولیس خود سوشل ڈسٹینس کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ سندھ پولیس کے مختلف ایس ایچ اوز اور اہلکار خود کو ایک منٹ میں ہیرو ثابت کروانے کے چکر میں اس قسم کی ڈرامٹک وڈیو بناکر شہرت تو حاصل کر رہے پر کورونا وائرس کے خاتمے اور احتیاتی تدابیر پر خود عمل پیرا نہی ہے اور اس عمل سے خود بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔ میرپورخاص کی کھان پولیس کا یہ اہلکار تاج محمد اور ایس ایچ میرواہ گورچانی ریاض سومرو نے بھی سوشل ڈسٹینس کی خلاف ورزی کی تھی اور پلانٹ وڈیو بنا کر شہرت حاصل کی تھی لیکن یہ کورونا سے بچاؤ کی مہم کے برعکس ہے۔ اگر اس قسم کے ضعیف نادار بیمار خاتون یا کوئی شخص ہو تو احساس کفالت کا عملہ ڈیوائس کے ساتھ وہاں جا کر ان سے انگوٹھا لگوایا جائے اس عمل سے خواتین کی عزت نفس بھی مجروع نہی ہوگی اور سوشل ڈسٹینس پر عمل درآمد ہوگا۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: حکومت سے اپیل ہے کہ سفید پوش فنکاروں کی مدد کی جائے، راشن اور فنڈز دیا جائے تاکہ ان کا ماہ رمضان بھی سکون سے گزرے۔ نگہت ریاض صدر الفیض اکیڈمی آف آرٹس
https://www.nopnewstv.com/the-government-i…ppealing-for-the/