تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سوات بنڑ کی مقامی فنکارا نیلو میں کورونا وائرس کی تصدیق۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا

سوات بنڑ کی مقامی فنکارا نیلو میں کورونا وائرس کی تصدیق۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا

سوات (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق سوات بنڑ کی مقامی فنکارا نیلو میں کورونا وائرس کی تصدیق، اسی خاندان کے تین افراد تین دن میں جاں بحق ہوئے تھے، اہلخانہ کے نمونے لیکر رہائشی گلی کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کی صدر آل سٹی تاجر اتحاد، چیئرمین سٹی تاجر اتحاد، صدر بولٹن مارکیٹ اور صدر صرافہ تاجر اتحاد سے ملاقات
https://www.nopnewstv.com/central-leader-pti-tahir-malik/

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے