کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز (پیپ) کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد۔ طاہر ملک نے نومنتخب صدر محمد جمیل، جنرل سیکریٹری عباس مہدی اور دیگر اراکین کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پریس فوٹوگرافرز نے ہمیشہ لوگوں کو حق اور سچ کی تصویر دکھائی ہے۔ جمہوری روایت کا تسلسل جاری رکھنے پر الیکشن کمیٹی کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید کرتے ہیں پیپ کے نومنتخب ارکان پریس فوٹوگرافرز کی بہترین نمائندگی کریں گے۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: کراچی پریس کے عہدیداران کی پیپ کے نومنتخب عہداروں کو مبارکباد
https://www.nopnewstv.com/karachi-press-of…als-congratulate/