جون 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے سینئر وائس چئیرمین اور سابق رکن سندھ اسمبلی اشفاق احمد منگی نے نے معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، علامہ صاحب کی مذہبی خدمات قابل ستائش ہیں …
مزید پڑھیں جون 23, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری اتوار کی رات خالق حقیقی سے جا ملے۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصے تک پاکستان ٹیلی ویژن پر شام غریباں کی مجلس پڑھنے والے معروف شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری اتوار کی رات انتقال کر گئے۔ وہ کچھ …
مزید پڑھیں جون 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو جامعہ بنوریہ پہنچ گئے، مولانا راشد سومرو نے جے یو آئی کی جانب سے معروف عالم مفتی محمد نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ مولانا راشد محمود سومرو لواحقین …
مزید پڑھیں جون 21, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے مفتی نعیم کو کافی عرصے سے دل کا عارضہ تھا۔ مفتی نعیم 1955 میں پیدا ہوئے اور 65 سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ ترجمان کے مطابق مفتی نعیم کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان جامعہ …
مزید پڑھیں جون 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، بیرسٹر مرتضی وہاب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے گھر پر ہی آئیسولیشن اختیار کرلی، بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ علامات نہیں ہیں، طبیعت بھی بہتر محسوس کررہا …
مزید پڑھیں جون 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کر اچی اور گھوٹکی اور لاڑکانہ میں دہشتگردی کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، رینجرز و شہریوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی معافی کے لائق نہیں ہیں، شہید رینجرز کے …
مزید پڑھیں جون 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈویژن کے سابق سینئر نائب صدر حاجی شیخ محمد شاہجہاں اور مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے پیپلز پارٹی کے سینیٹر امام الدین شوقین کے بھتیجے ڈائریکٹر پاپولر گروپ آف انڈسٹریز ذوالفقار علی روشن کے ساتھ ایک اہم ملاقات …
مزید پڑھیں جون 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ قوم سن 1965 کی جنگ میں انڈین طیارہ تباہ کرنے والے اور 1967 کی عرب اسرائیل جنگ میں تین اسرائیلی طیارے تباہ کرنے کا کارنامہ انجام دینے والے گروپ کیپٹن پاکستان ایئرفورس سیف الاعظم …
مزید پڑھیں جون 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری کاشف نظامی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کی بدقسمتی کے سوا کچھ نہیں، سندھ بزرگوں اوردرویشوں کی دھرتی ہے سندھ دھرتی نے ہمیشہ امن اور محبت کا پیغام دیا، بھائی چارے اور اخوت کو …
مزید پڑھیں جون 20, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر شیخ عمر ریحان نے حکومت سندھ کی جانب سے پیش کردہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کو قابل تحسین اقدام قرار دیا ہے۔ ایس ایم منیر نے کہا …
مزید پڑھیں