تازہ ترین
Home / پاکستان (page 333)

پاکستان

بیرسٹر مرتضی وہاب کو حکومت سندھ نے کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع حکومت سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کو حکومت سندھ نے کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سندھ حکومت کے ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر کے لئے بیرسٹر مرتضی وہاب کا انتخاب …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی کی مختلف شاہراہوں کی تزین و آرائش کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کا کراچی کی مختلف شاہراہوں کی تزین و آرائش کا فیصلہ، حکومت سندھ آئی آئی چندریگر روڈ کی بیوٹیفیکیشن کریگی ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے بدھ کو کھارادر وزیر مینشن، اولڈ سٹی ایریا ٹاور اور آئی آئی چندریگر روڈ کا دورہ کیا …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی پارٹی کے دیرینہ رکن عطاء اللہ سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی پارٹی کے دیرینہ رکن عطاء اللہ سے ملاقات۔ ملاقات میں طاہر ملک نے ان کی عیادت کی اور مختلف سیاسی امور پر گفتگو کی۔ طاہر ملک کا ملاقات کے موقع پر کہنا تھا کہ عطاء اللہ پارٹی …

مزید پڑھیں

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومتی سرپرستی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

اسلام آباد/ کراچی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر براۓ انسانی حقوق شیریں مزاری سے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی اسلام آباد میں اہم ملاقات، ملاقات میں سندھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے مسائل پر گفتگو، حلیم عادل شیخ نے سندھ میں جاری انسانی حقوق کی …

مزید پڑھیں

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے گزری پولیس اسٹیشن جدید طرز کے رپورٹنگ روم کا افتتاح کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے گزری پولیس اسٹیشن میں ڈی آجی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض اور ایس ایس پی ساؤتھ زبیر نوید شیخ، ایس پی صدر زاھدہ پروین کے ہمراہ جدید طرز کے رپورٹنگ روم کا افتتاح کیا، انہوں نے اس موقع پر کہا …

مزید پڑھیں

لاہور کے ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی اعلٰی مثال قائم کر دی، 10 لاکھ روپے بحفاظت شہری کو واپس کر دئیے

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے ایک ٹریفک وارڈن نے ایمانداری کی اعلٰی مثال قائم کر دی، اور شہر کے علاقے قادری چوک پر روڈ پر پڑے 10 لاکھ روپے بحفاظت شہری کو واپس کر دئیے۔ پیسوں کے مالک سردار محمد خان نامی شہری نے بتایا کہ موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے …

مزید پڑھیں

لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر پشاور میں ادا کر دی گئی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گھر میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ قصہ خوانی کے علاقے محلہ خداداد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں مداحوں اور شہریوں نے شرکت کی۔ دلپ کمار کی یاد …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا، کابینہ ڈویژن نے شاہ زین بگٹی کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی برائے …

مزید پڑھیں

عیدالاضحی کے ایام میں مہنگائی مافیا بے لگام، پولیس و ٹریفک پولیس کی بھتہ خوری عروج پر۔ سردار زوالفقار سینئر رہنما پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے سینیئر رہنما سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے ایام میں مہنگائی مافیا بے لگام ہوگئی ہے۔ پولیس و ٹریفک پولیس کی جاننب سے ریڑھی بانوں، چھوٹے دوکانداروں، بائیک چلانے والوں، مویشیوں کی خرید و فروخت کرنے والوں سے مٹھائی …

مزید پڑھیں

اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہوگا۔ آئی جی پولیس سندھ مشتاق مہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ضرور ہوا ہے جسے کنٹرول کرنے کے لئے صنعتکاروں سمیت اسٹیک ہولڈرز …

مزید پڑھیں