تازہ ترین
Home / پاکستان (page 332)

پاکستان

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جامعہ کراچی کے معروف پروفیسر و شاعر ڈاکٹر شکیل الرحمان فاروقی کی یاد میں تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شکیل فاروقی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے پرانے ممبر تھے، انہیں یاد کرنا آرٹس کونسل کی ذمہ داری تھی جو آج پوری کی، شکیل فاروقی نے جتنی زندگی گزاری معاشرے کی بہتری کے لئے اپنا بھر پور حصہ ڈالا، کوشش کریں گے کہ شکیل فاروقی …

مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کا لالی پاپ نہیں، مسائل کا حل چاہئیے۔ کراچی کے مسائل کا حل اسے چارٹرڈ سٹی کا آئینی درجہ دینے میں ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی کو ایڈمنسٹریٹر کا لالی پاپ نہیں مسائل کا حل چاہئیے۔ کراچی کے تمام مسائل کا حل اسے بلا تاخیر چارٹرڈ سٹی کا آئینی درجہ دینے میں ہے۔ اہل کراچی کا مطالبہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کے لئے احتجاجی کیمپ میں اعلیٰ سیاسی و سماجی، صحافتی اور مذہبی شخصیات کی شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی ہفتہ وار وکلاء احتجاجی تحریک کی موثر جدوجہد کا تسلسل جاری، احتجاج کے چوتھے جمعہ کیمپ میں حیدرآباد و میرپورخاص کے معروف سماجی رہنماء چوہدری نظام، پاکستان پیپلز پارٹی منیارٹی ونگ کے ڈویژنل صدر رمیش ڈیون کمار …

مزید پڑھیں

عید الاضحی کے انتظامات۔ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ۔ کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عید الاضحی کے موقع پر قر بانی کی آلائشیں اٹھانے ٹھکانے لگانے اور اس موقع پر صفائی کے انتظامات کے لئے متعلقہ بلدیاتی اداروں نے اپنے اپنے ہنگامی منصوبے بنا لیئے ہیں جمعرات کو کمشنر کراچی نوید شیخ کی زیر صدار ت منعقدہ اجلاس میں ان …

مزید پڑھیں

ویلڈن حلیم عادل گھبرانہ نہیں ہے۔ کرپشن اور ناانصافی کے خلاف صف اول دستے کا کردار ادا کریں۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان

اسلام آباد/ کراچی (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے قائد حزب اختلاف سندھ پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے ان کی آفس میں اہم ملاقات کی، دوران ملاقات صوبہ سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور پارٹی کے انتظامی امور بھی بات …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ شاندار ہے۔ پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کا چھوٹی گاڑیوں پر قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ شاندار ہے، عمران خان …

مزید پڑھیں

فائر بریگیڈ حکام صنعتی علاقوں میں قائم نئے فائر اسٹیشنز پر عملے کی فراہمی یقینی بنائے، سندھ حکومت کو منحرف ہونے نہیں دوں گا ۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی میں پیپلز پارٹی نے کراچی میں غیر سیاسی ایڈمنسٹریٹر کی تقرری کا وعدہ کیا تھا صوبے کے گورنر کی حیثیت سے سندھ حکومت کو اسکے کئے گئے وعدے سے منحرف ہونے نہیں دونگا۔ یہ بات …

مزید پڑھیں

ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہوگی کہ بیرونی امداد اور قرضوں کے بغیر ملک نہیں چلے گا۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کے ٹیکس نہ دینے کی وجہ اعتماد کا فقدان ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان کی پہلی ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جن ممالک نے ترقی کی …

مزید پڑھیں

سجاس کا اپنے سینئر ممبر اور روزنامہ جنگ سے وابستہ سینئر صحافی سید نصر اقبال کے بہنوئی سید فیروز اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور ممبران نے …

مزید پڑھیں

سرسید ایکسپریس ٹرین کل سے پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت نئی انتظامیہ کے ساتھ چلا کرے گی۔ ٹرین میں وائی فائی، کھانا اور ایل سی ڈی کی سسہولیات ہونگی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) سرسید ایکسپریس ٹرین کل 9 جولائی سے پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت نئی انتظامیہ کے ساتھ چلا کرے گی۔ ٹرین راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے دوپہر ڈیڑھ بجے کراچی کیلئے روانہ ہوا کرے گی اور کراچی ریلوے اسٹیشن سے راولپنڈی کے لئے رات 9 بجے روانہ ہوا کریگی۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں