تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی پارٹی کے دیرینہ رکن عطاء اللہ سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی پارٹی کے دیرینہ رکن عطاء اللہ سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی پارٹی کے دیرینہ رکن عطاء اللہ سے ملاقات۔ ملاقات میں طاہر ملک نے ان کی عیادت کی اور مختلف سیاسی امور پر گفتگو کی۔ طاہر ملک کا ملاقات کے موقع پر کہنا تھا کہ عطاء اللہ پارٹی کے سینئر رکن اور عمران خان کے دیرینہ ساتھی ہیں۔ عطاء اللہ صاحب نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا اور سابقہ پی ایس 119 سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑا۔ پاکستان تحریک انصاف عطاء اللہ صاحب کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ عطاء اللہ صاحب کی مکمل صحتیابی اور عمر درازی کے لیے دعا گو ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے