تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بیرسٹر مرتضی وہاب کو حکومت سندھ نے کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع حکومت سندھ

بیرسٹر مرتضی وہاب کو حکومت سندھ نے کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع حکومت سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کو حکومت سندھ نے کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سندھ حکومت کے ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر کے لئے بیرسٹر مرتضی وہاب کا انتخاب کرلیا اس حوالے سے جلد ہی حکومت سندھ باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ واضح رہے کہ کل ہی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا تھا۔ سندھ حکومت کے ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے مرتضیٰ وہاب نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا چارج لیں گے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے